
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ایسا لگا کہ دوست محمد مزاری پی ڈی ایم کے فل بینچ کی سربراہی کریں گے لہٰذا پی ٹی آئی نے ان کو ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے پاس کئی مواقع آئے کہ وہ گورنر راج لگا سکتے تھے لیکن عمران اسماعیل نے جمہوری رویے اختیار کیے۔
فیصل جاوید خان نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں شکست فاش سے حکومت سنگین بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
پنجاب حکومت کا ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت اور اتحادیوں نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ یہ قوم کسی قسم کے غیرجمہوری راج کی حمایت نہیں کرے گی۔
واضح رہے کہ پنجاب حکومت اور اتحادیوں نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
گورنر راج کب، کیوں اور کیسے لگایا جاسکتا ہے؟
آئین پاکستان کے تحت صوبے میں گورنر راج کیسے لگایا جاسکتا ہے؟ یہ کن شقوں کے تحت لگ سکتا ہے؟
-
لاہور ہائی کورٹ: شیخ رشید کی طلبی کی درخواست پر اینٹی کرپشن نے جواب جمع کروادیا
جسٹس امجد رفیق نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی درخواست پر سماعت کی۔
-
قوم عمران خان کے وژن کو سمجھ کر اٹھ کھڑی ہوئی ہے، رہنما پی ٹی آئی فرانس
پی ٹی آئی رہنما چوہدری ابرار کیانی، راجہ افضان شاہ نواز، چوہدری افضال ڈھل، چوہدری طاہر اقبال اور عمر رحمان نے کہا کہ اس طرح ہماری آنے والی نسل ایک آزاد خود مختار قوم کی حثیت سے دنیا میں جانی جائے گی۔
-
جاوید لطیف کی شہباز حکومت پر تنقید
مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما نے کہا کہ آپ اگر بے گناہ نواز شریف کی سزائیں ختم نہیں کر وا سکتے تو کس لیے حکومت میں ہیں؟
-
کراچی سیف سٹی پروجیکٹ آزمائشی بنیادوں پر شروع
کراچی سیف سٹی پروجیکٹ آزمائشی بنیادوں پر شروع ہو گیا، 2 مقامات پر ہائی ٹیک کیمرے نصب کردیے گئے۔
-
معاشی حالات کے باعث پائیدار ترقی کے اہداف پر تحفظات ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے پائیدار ترقی کے اہداف کو قبول کیا، اس وقت جو معاشی حالات ہیں اس کے باعث پائیدار ترقی کے اہداف پر تحفظات ہیں۔
-
آئی ایم ایف سے معاملات اگست کے شروع میں حل ہوجائیں گے: مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات اگست کے شروع میں حل ہوجائیں گے، آئی ایم ایف نے اینٹی کرپشن قوانین پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے، اینٹی کرپشن قوانین اگرچہ آئی آیم ایف کا ترجیحی ایکشن نہیں ہے۔
-
جس کی گورنر راج لگانے کی خواہش ہے وہ لگا کر دیکھ لے: فرخ حبیب
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جس کی بھی گورنر راج لگانے کی خواہش ہے وہ لگا کر دیکھ لے، یہ عوامی ردSعمل 2 گھنٹے بھی برداشت نہیں کر سکیں گے۔
-
فوری الیکشن کروایا جائے: مراد سعید
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ ہم نے امریکی آلہ کاروں کو گھر بھیجنا ہے اور اس کا ایک ہی حل ہے کہ فوری الیکشن کروایا جائے۔
-
پیپلز بس سروس کا ایک اور نیا روٹ متعارف
کراچی کے شہریوں کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ پیپلز بس سروس کا ایک اور نیا روٹ متعارف کرا دیا گیا ہے۔
-
عدالتی فیصلے سے وضاحت کے بجائے ابہام پیدا ہو گیا: شیری رحمٰن
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے سے وضاحت کے بجائے ابہام پیدا ہو گیا ہے۔
-
کراچی: تیسرے مون سون اسپیل میں 17 افراد جان سے گئے
کراچی پولیس کے مطابق مون سون کے تیسرے اسپیل میں شہر قائد میں مختلف حادثات میں 17 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
پنجاب حکومت کا ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت اور اتحادیوں نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا۔
-
رانا ثناء کی گورنر راج لگانے کی دھمکی پر فواد چوہدری کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ غیر سیاسی لوگ ہیں، عقل نہیں ہے، رانا ثناء اللّٰہ کی پریس کانفرنس دیکھیں، شرم آتی ہے، وہ گورنر رولز کی شق پڑھ لیں کہ گورنر راج کن حالات میں لگتا ہے۔
-
ملک بھر میں بارشوں سے ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر
ملک بھر میں ہونے والی حالیہ موسلادھار بارش کے نتیجے میں ٹرینوں کا شیڈول بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔
-
پنجاب میں میرا داخلہ بند ہوا تو گورنر راج لگا دونگا: رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ گورنر راج کی سمری وزارت داخلہ میں تیار ہورہی ہے، میں نے گورنر راج کی سمری پر کام شروع کردیا ہے، میرا پنجاب میں داخلہ بند ہوا تو گورنر راج کا جواز ہوگا۔