
پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللّہ بابر نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کو تشویش ناک قرار دیا ہے۔
فرحت اللّہ بابر نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کی مذمت کرتا ہوں، ماضی میں ہمیشہ مذہب کے بطورِ ہتھیار استعمال کی بھی مذمت کی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ اب بھی اس کی مذمت کرتا ہوں اور مستقبل میں بھی کروں گا، توہین مذہب قانون کے غلط استعمال کو روکنا ہوگا۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ توہین مذہب قانون کو بطور ہتھیار استعمال نہ کیا جائے، توہین مذہب کے معاملے پر عقل سے کام لیا جائے۔
Table of Contents
عمران خان و دیگر کیخلاف توہین مذہب کے مقدمات، PTI کی درخواست پر ہائیکورٹ میں سماعت آج ہی ہوگی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ توہین مذہب کے درج مقدمات کیخلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر اب سے کچھ دیر بعد سماعت کریں گے۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے توہین مذہب کے مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ توہین مذہب کے درج مقدمات کیخلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر اب سے کچھ دیر بعد سماعت کریں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ایم کو ایم نے گورنر سندھ کیلئے 5 نام وزیراعظم کو بھیج دیئے
ایم کو ایم نے گورنر سندھ کے لئے پانچ نام وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دیئے گئے ہیں۔
-
عدالت نے شہباز گِل کی واپسی پر گرفتاری سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی واپسی پر گرفتاری سے رونے کے احکامات جاری کر دیئے۔
-
عمرانی فتنے کو اب ختم کرنا ہوگا، جاوید لطیف
وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمرانی فتنے کو اب ختم کرنا ہوگا
-
عمران خان مسجد نبویؐ واقعے کا دبے الفاظ میں دفاع کررہے ہیں: شیری رحمان
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان مسجد نبویﷺ واقعے کا دبے الفاظ میں دفاع کررہے ہیں۔
-
سندھ اور بلوچستان میں بجلی کی طویل بندش جاری
ملک سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوؤں کے باوجود سندھ اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے
-
امارات کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان آئے گا
پاکستان اور یو اے ای قیادت کے فیصلوں پر عملدر آمد سے متعلق بڑی خبر یہ ہے کہ امارات کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا۔
-
جعلی وزیراعلیٰ نے بڑے صوبے کو اباجی کی وراثت سمجھ رکھا ہے: عمر چیمہ
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کے خلاف نفرت انگیز بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جعلی اور غیر آئینی وزیر اعلیٰ نے بڑے صوبے کو اباجی کی وراثت سمجھ رکھا ہے۔
-
عمران خان نے ’انچالیس‘ کا نیا ہندسہ نکال لیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیر اعظم عمران خان نے انچالیس کا نیا ہندسہ نکال لیا
-
عمران خان و دیگر کیخلاف توہین مذہب کے مقدمات، PTI کی درخواست پر ہائیکورٹ میں سماعت آج ہی ہوگی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ توہین مذہب کے درج مقدمات کیخلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر اب سے کچھ دیر بعد سماعت کریں گے۔
-
وزیر اعلیٰ نے لاہور میں پانی کی قلت کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اندرونِ لاہور میں پانی کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے واسا کو قلت دور کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم دے دیا۔
-
پنجاب میں مئی کا موسم تبدیل، PDMA کا مراسلہ جاری
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مئی سے موسم میں غیر معمولی تبدیلی متوقع ہے،غیر معمولی موسمی امکانات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنرز کو انتظامات کرنے کی ہدایت کردی ہیں۔
-
پانی کی کمی کے زراعت پر منفی اثرات ہوں گے، زرعی ماہرین
زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اوربارشوں کی کمی سے زراعت پرمنفی اثرات ہوں گے، گلیشئرز نہ پگھلنے سے پانی کی شدید کمی کا سامنا ہے
-
عید پر اختلاف صرف خیبر پختونخوا میں کیوں ہوتا ہے؟ سعید غنی
پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عید پر اختلاف صرف خیبر پختونخوا میں کیوں ہوتا ہے؟
-
عیدالفطر امت مسلمہ کیلئے خوشیوں کا سب سے بڑا دن ہے، محمود خان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ عید الفطر پوری امت مسلمہ کے لئے خوشیوں کا سب سے بڑا دن ہے
-
صوبے میں مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے،وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں میں عام آدمی کو پورا احترام ملنا چاہیے، مفت ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، اسپتالوں میں ٹیکنیکل کیڈر کی خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان بھی کیا۔
-
کراچی، دوپہر میں گرد آلود ہواؤں کی رفتار بڑھنے کا امکان
چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کاکہنا ہے کہ کراچی گرد آلود تیز ہواؤں کی لپیٹ میں ہے،دوپہر میں ہواؤں کی رفتار مزید بڑھ سکتی ہے۔