Categories
Breaking news

PSL 5: انگلینڈ کے فاسٹ بولر ثاقب محمود کراچی پہنچ گئے

Advertisement
Advertisement

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کے باقی میچز کے لیے انگلینڈ کے فاسٹ بولر ثاقب محمود بھی کراچی پہنچ گئے ہیں۔انگلینڈ کے فاسٹ بولر ثاقب محمود پی ایس ایل فائیو میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔اس سے قبل جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ڈین ویلاس اور کیمرون ڈیلپورٹ ، انگلینڈ کے روی بوپارا اور ویسٹ انڈیز کے چیڈوک والٹن کراچی پہنچےتھے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *