
نیشنل انسٹیٹیوٹ برائے بحری سائنس کے ڈی جی کی تعیناتی کیلئے کابینہ کو 2 نام بھجوا دیئے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دونوں ناموں پر غور کرنے کے بعد وفاقی کابینہ انسٹیٹیوٹ برائے بحری سائنس کراچی کے ڈی جی کی تقرری کی منظوری دے گی۔

بحریہ یونیورسٹی، سمندری شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے میڈیا کے کردار پر سیمینار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان قدرتی طور پر بحری…

x
Advertisement
ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ کابینہ اس اہم ذمے داری کے لیے ڈاکٹر ثمینہ قدوائی اور ڈاکٹر سید لعل شاہ کے ناموں پر غور کرے گی۔
ڈی جی بحری سائنس کی تعیناتی کا اشتہار 25 اگست کو جاری کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیے
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈی جی بحری سائنس کی تعیناتی کے لیے 7 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیاہے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ نئے ڈی جی انسٹیٹیوٹ برائے بحری سائنس کی تعیناتی کراچی میں 3 سال کے لیے ہو گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب سیکریٹریٹ کے افسران کے کورونا ٹیسٹ شروع
وزیراعلیٰ پنجاب سیکریٹریٹ کے افسران کے کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
میڈیکل کالجز کے ٹیسٹ کے معاملے پر عدالت جارہے ہیں، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ میڈیکل کالجز کے ٹیسٹ کے معاملے پر عدالت جارہے ہیں۔
-
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔
-
مریم نواز 27 دسمبر کو لاڑکانہ جائیں گی
مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز 27 دسمبر کو لاڑکانہ جائیں گی۔
-
بیٹے کے بھرم کیلئے کار پر منسٹر کا جھنڈا لگانے والے شہری کا چالان
کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کے خلاف خصوصی مہم کے دوران میٹروپول چوک پر ٹریفک پولیس نے منسٹر کا جھنڈا اور فینسی نمبر پلیٹ لگانے پر شہری کا 500 روپے کا چالان کر دیا۔
-
سعید غنی اپنی ہی پارٹی کے فیصلے کو چیلنج کررہے ہیں، ذلفی بخاری
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانیز ذُلفی بخاری کا کہنا ہے کہ سعید غنی اپنی ہی پارٹی کے فیصلے کو چیلنج کر رہے ہیں۔
-
این آر او کے بینیفشریز وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھے ہیں، محسن شاہنواز
رہنما مسلم لیگ ن محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا ہے کہ این آر او کے بینیفشریز وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھے ہیں، کچھ لوگوں نے ساتھ دینے کے لیے ہاتھ جوڑے ہیں، نام نہیں بتائیں گے۔
-
لانگ مارچ 31 جنوری کے بعد کسی بھی وقت ہوگا، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ 31 جنوری کے بعد کسی بھی وقت ہوگا۔
-
بہاولپور: 14 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
بہاولپور میں 14 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
پشاور: 400 سالہ پُرانے پل کی بحالی پر کام کا آغاز
پشاور کے چوہا گجر میں 400 سالہ مغلیہ فن تعمیر کے شکار پُل کی بحالی کے کام کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
جج ارشد ملک کے کیس سے ہم نے سبق حاصل نہیں کیا، شاہد خاقان
سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جج ارشد ملک کے کیس سے ہم نے سبق حاصل نہیں کیا۔
-
شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹے، بیٹی، داماد کے اثاثے قرق
قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور صاحبزادے سلمان شہباز شریف کے اثاثے قرق کر دیئے۔
-
فردوس عاشق نے عثمان بزدار کا کورونا ہونا بھی ہم پر ڈال دیا ہے، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ فردوس عاشق اعوان نے عثمان بزدار کا کورونا وائرس ہونا بھی ہم پر ڈال دیا ہے۔
-
عمران خان کے حکم پر شہباز شریف کی رپورٹ تاخیر سے دی گئی، عطااللہ تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو اپنے سالے کے پلاٹ کا مسئلہ ہے کہ اس پر قبضہ کرالوں۔
-
جج کے گواہ کو ارطغل غازی کہنے پر عدالت میں قہقہے
لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران کمرۂ عدالت اس وقت زعفران زار بن گیا جب گواہ کے بار بار سینے پر ہاتھ رکھ کر جواب دینے پر عدالت نے دلچسپ ریمارکس دیئے۔
-
مرد و خواتین ووٹرز میں تفریق کی تفصیلات جاری
الیکشن کمیشن کی جانب سے مرد و خواتین ووٹرز میں تفریق کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔