Categories
Breaking news

92ء کے گینگ کا حصہ ہونے پر فخر ہے : مشتاق احمد

Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولر اور 92ء ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ انہیں 92ء کے گینگ کا حصہ ہونے ہر فخر ہے۔ورلڈکپ کی تاریخی فتح کو 29 سال مکمل ہونے پر مشتاق احمد نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ 29 برس قبل ہم نے یہ تاریخی فتح حاصل کی اور میں اب تک اسی فتح کو یاد کر کے راحت محسوس کرتا ہوں۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ 92ء کے گینگ کا حصہ ہونے پر آج بھی فخر ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *