
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 80 فیصد نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے مواقع میسر نہیں ہیں۔
اعلیٰ تعلیم پر انٹرنیشنل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے سینٹر آف ایکسیلینس قائم کیا ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی نوجوان کا حق ہے کہ اسے تعلیم کے مواقع فراہم کیے جائیں۔
احسن اقبال نے کہا کہ ویژن 2010ء اور 2025ء میں تعلیم کے فروغ کو ترجیح میں رکھا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹیوں میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں اور کارپوریٹ گورننس کا نظام لا رہے ہیں۔
احسن اقبال نے یہ بھی کہا ہے کہ یونیورسٹیوں کے لیے 7 نکاتی فریم ورک بنایا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزارت منصوبہ بندی کی بھونگ انٹر چینج کی تعمیر کی یقین دہانی
وزارت منصوبہ بندی نے سپریم کورٹ کو بھونگ انٹر چینج کی تعمیر کی یقین دہانی کرا دی۔
-
کراچی والوں کیلئے بجلی سستی کر دی گئی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے اکتوبر کے بل میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج کی مد میں بجلی فی یونٹ 2 روپے 14 پیسے سستی کر دی۔
-
ایک ہفتے میں 2 صوبائی اسمبلیوں کا فیصلہ ہو جائے گا: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں 2 صوبائی اسمبلیوں کا فیصلہ ہوجائے گا۔
-
الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف PTI کی روزانہ سماعت کی استدعا
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر جلد اور روزانہ سماعت کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کوئٹہ دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کی ہدایت دے دی۔
-
پیپلز پارٹی 55 سال اور 3 نسلوں کی داستان ہے: شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 55 سال اور 3 نسلوں کی داستان ہے، کوئی چند سالوں کی بات نہیں۔
-
اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
-
کراچی میں شراب کی ہوم ڈیلیوری کا ملزم گرفتار
کراچی کے ضلع ایسٹ کی ٹیپو سلطان پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرنے والے ملزم سنتوش کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے شراب کی متعدد بوتلیں برآمد کر لیں۔
-
کراچی: بیوی، 3 بیٹیوں کا قتل، مقدمہ تاحال درج نہ ہوا
کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں ایک شخص کے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کر کے خودکشی کی کوشش کے واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جا سکا۔
-
کراچی: یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن پھٹ گئی
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی، جس کی وجہ سے ہزاروں ملین گیلن پانی ضائع ہو گیا ہے۔
-
کراچی: نشتر پارک میں جلسے سے متعلق ٹریفک پلان جاری
پیپلز پارٹی کے کراچی کے نشتر پارک میں آج ہونے والے جلسے سے متعلق ٹریفک پولیس نے خصوصی پلان مرتب کر لیا۔
-
کوئٹہ: ٹرک کے قریب خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی، 27 زخمی
کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔
-
کراچی: مسواک کی آڑ میں ہیروئن لندن اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کا جلسہ آج کراچی میں ہوگا
پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے نشتر پارک کا دورہ کرکے جلسے گاہ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
-
پنجاب اسمبلی میں PTI کے اقلیتی رکن مستعفی
پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی رکن سیموئل یعقوب مستعفی ہوگئے۔
-
شہزاد اکبر اور ثناء اللّٰہ عباسی پر مقدمے کے معاملے میں پیشرفت
سابق وزیراعظم عمران خان کے دور معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر اور سابق ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللّٰہ عباسی کے خلاف مقدمے کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔