Categories
Breaking news

8 یورپی ممالک میں کووڈ 19 ڈیجیٹل سفری دستاویز کا اجرا

یورپین یونین کے 8 ممالک میں کووڈ 19 ڈیجیٹل سفری دستاویز کا اجرا کردیا گیا۔یکم جولائی سے یورپی یونین کے تمام ممالک کے شہریوں کو رکن ممالک میں غیرضروری سفر کی بھی اجازت ہوگی۔یاد رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 37 لاکھ 64 ہزار 886 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 37 لاکھ 37 ہزار 538 ہوگئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *