Categories
Breaking news

8 دسمبر گزر گیا، 13 دسمبر گزر گیا، 31 دسمبر بھی گزر جائے گا، فردوس عاشق

Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 دسمبر گزر گیا ۔ 13 دسمبر گزر گیا۔ اب 31 دسمبر بھی گزر جائے گا۔

اس سے قبل فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مریم نواز مان لیں آپ کی جماعت میں بغاوت ہوچکی، اب بھی وقت ہے اپنی اصلاح کریں۔

ان کاکہنا تھا کہ حکومت مدت پوری کرے گی۔

یہ بھی پڑھیے

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مولانا نے جنوری یا فروری کہا، جہاں ’یا‘ آجاتا ہے وہاں ابہام ہوتا ہے، پی ڈی ایم کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ گیارہ جماعتیں مل کر بھی وزیراعظم کا بال بیکا نہیں کرسکتیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *