Categories
Breaking news

7 ممالک پر مشتمل ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن قائم کردی گئی

Advertisement
7 ممالک پر مشتمل ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن قائم کردی گئی

پاکستان اور سعودی عرب سمیت 7 ممالک نے ڈیجیٹل کوآپریشن کیلئے تعاون کا فیصلہ کر لیا ہے، خطے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے میدان میں یہ بڑی پیشرفت ہے۔

Advertisement

7 ممالک پر مشتمل ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن قائم کردی گئی ہے، وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کی تجویز پر آرگنائزیشن میں شمولیت کی منظوری دے دی۔

ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کریں گے۔

عمران خان کا آن لائن نفرت انگیز مواد کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار

مران خان نے فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) شیرل سین برگ سے ملاقات میں آن لائن نفرت انگیز مواد کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا

پاکستان، سعودی عرب، بحرین، یو اے ای اور مصر سمیت 7 ممالک آرگنائزیشن کا حصہ ہونگے جبکہ بھارت کو 7 ممالک کے ڈیجیٹل منصوبے میں شامل نہیں کیا گیا۔

x
Advertisement

خطے میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے متعلق اہم فیصلے 7 ممالک کریں گے، سائبر سیکیورٹی، ہیلتھ سسٹم اور تعلیم کے نظام کو ڈیجیٹلائز کیا جائے گا۔

حکومت کا انٹرنیٹ سے متعلق تعلیم عام کرنے کا فیصلہ

حکومتِ پاکستان نے ’ڈیجیٹل پاکستان‘ بنانے کے لیے انٹرنیٹ سے متعلق تعلیم عام کرنے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے نوجوان نسل تک انٹر نیٹ کی رسائی یقینی بنانے کا پلان ترتیب دے دیا۔

ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا ہیڈ کوارٹر سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہوگا، ممبر ممالک کے آئی ٹی وزراء کا پہلا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *