Categories
Breaking news

5 سال کے اہداف کو 3 سال میں پورا کر لیا، مراد سعید

5 سال کے اہداف کو 3 سال میں پورا کر لیا، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ 5 سال کے اہداف کو 3 سال میں پورا کر لیا ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ تمام منصوبوں کی شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

اہل سندھ کو کھانا اور پانی بھی پورا نہیں ملتا، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اہل سندھ کو کھانا اور پانی بھی پورا نہیں ملتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں بننے والی سٹرکیں تیزی سے مکمل ہو رہی ہیں،مہنگائی کے باوجود کم لاگت سے سٹرکیں بنائی جا رہی ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ طویل شاہراہوں پر موٹر وے پولیس کو تعینات کیا ہے، زیادہ تر سٹرکیں کم ترقی یافتہ علاقوں میں بنائی گئی ہیں ۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.