
ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی اقدام سلامتی کونسل کی منظور شدہ قرارداد کی خلاف ورزی ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ 5 اگست 2019 سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کیے جا رہے ہیں، جعلی مقدمات اور ٹرائل کے لیے کالے قوانین استعمال کیے جا رہے ہیں۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے نام نہاد حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو بھی مسترد کرنے کا اعادہ کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت جعلی انتخابی اصلاحات کے نام پر یکطرفہ تقسیم نہیں کرسکتا۔
قومی خبریں سے مزید
-
ہاشم ڈوگر کی وزارت داخلہ کے جواب میں عبدالغفار ڈوگر وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر
سردار ہاشم ڈوگر کا تعلق پنجاب کے ضلع قصور سے ہے جبکہ عبدالغفار ڈوگر ملتان سے تعلق رکھتے ہیں۔
-
اسٹیٹ بینک کا درآمدات پر کیش مارجن میں نرمی کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے درآمدات پر کیش مارجن میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔
-
وفاق نے بارش و سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی لگادی
وفاقی حکومت نے بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ۔
-
محمد میاں سومرو کی اسپیکر قومی اسمبلی سے معذرت
محمد میاں سومرو نے کہا کہ ستمبر کے آخر تک میری ایوان سے چھٹی منظور کی جائے۔
-
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں پر 910 اعتراضات موصول ہوئے، اعتراضات کو یکم جولائی سے 30 جولائی تک سماعت کے بعد نمٹایا گیا۔
-
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، 5 اگست کے اقدام پر احتجاجی مراسلہ حوالے
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال پر بھارتی ناظم الامور کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا ہے۔
-
این اے 157: 12 امیدوار وں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقے 157 کے ضمنی الیکشن کے مجموعی طور پر 12 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
-
کوٹری دھماکے کی پولیس تحقیقات میں اہم انکشافات
کوٹری ڈی سی آفس کے قریب گزشتہ روز کے دھماکے کے معاملے میں پولیس تحقیقات میں اہم انکشافات ہوئے ہیں۔
-
بلاول بھٹو کی جوزف بوریل سے کمبوڈیا میں ملاقات
یورپی خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان آسیان ریجنل فورم کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی ہے۔
-
تاحیات نااہلی کا چوتھا شکار عمران خان ہوسکتے ہیں، اسحاق ڈار
سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کی تلوار لٹکنا شروع ہوگئی ہے۔
-
16 ہزار برطرف ملازمین کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری
اختلافی نوٹ میں کہا گیا کہ عدلیہ اور پارلیمان سمیت ریاست کا کوئی ستون بھی قادر مطلق نہیں، پارلیمان آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے قانون سازی کرسکتی ہے۔
-
الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کا بیان گمراہ کن قرار دے دیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے استعفوں سے متعلق بیان کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔
-
فارن فنڈنگ کی انکوائری ٹیموں کی سپروائزنگ کے لیے مانیٹرنگ ٹیم قائم، ذرائع
الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیم میں ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری اعجاز احمد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز احمد شیخ بھی شامل ہیں۔
-
پنجاب کے متعدد پولیس افسران کی یورپی یونین میں سیاسی پناہ کیلئے درخواستیں
سیاسی پناہ کی درخواست جمع کروانے والے دو افسران نے کہا کہ ملازمت کے دوران کوئی تحفظ حاصل نہیں ہے۔
-
وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس، روس سے گندم کی خریداری کے معاملے کا جائزہ لیا گیا
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔ اسلام آباد سے وفاقی وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں روس سے حکومتی سطح پر گندم کی خریداری کے معاملے کا جائزہ لیا گیا۔
-
یو اے ای کا پاکستان کے اقتصادی شعبے میں 1 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا ارادہ
اماراتی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاک یو اے ای تعاون میں ڈیجیٹل کمیونیکیشن اور مالیاتی خدمات کے شعبے بھی شامل ہیں۔