Categories
Breaking news

40 فیصد کے نزدیک مراد سعید کی کارکردگی بہتر ہوگی، علی نواز اعوان

40 فیصد کے نزدیک مراد سعید کی کارکردگی بہتر ہوگی، علی نواز اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ 40 فیصد عوام سمجھتے ہوں گے کہ مراد سعید کی کارکردگی سب سے بہتر ہے۔

پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کے دوران اداکارہ کرن تعبیر نے کہا کہ وہ 2018 میں آنے والی تبدیلی سے خوش نہیں ہیں۔

آپ کی وزارت کو سرٹیفکیٹ نہيں ملا، کیا آپ سے مطمئن نہیں؟ شوکت ترین سے سوال

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات، دالیں،خوردنی تیل بیرون ملک سے منگوارہے ہیں، درآمدی آئٹمز کے لیے دعا ہی کرسکتے ہیں۔

اداکارہ کرن تعبیرکا کہنا تھا کہ ڈراموں میں منفی کردار کرنے میں بالکل مشکل نہیں ہوتی، جس پر علی نواز اعوان نے لقمہ دیا کہ پھر تو آپ مریم نواز کا کردار آسانی سے نبھا سکتی ہیں۔

علی نواز اور کرن تعبیر 500 کی دوڑ میں اریبہ حبیب کو شکست نہ دے سکے، پرو گرام جشن کرکٹ روزانہ رات گیارہ بجے صرف جیو نیوز پر پیش کیا جاتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *