Categories
Breaking news

4 سالہ عمرانی تباہی مداخلت کا نتیجہ تھی: حافظ حمداللہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سالہ عمرانی تباہی و سیاسی عدم استحکام مداخلت ہی کا نتیجہ تھا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سیاست میں مداخلت نرم ہو یا گرم، ریاست کے لیے ہمیشہ تباہی کا سامان ثابت ہوئی ہے۔

حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ ریاستی و معاشی استحکام چار عناصر میں مضمر ہے، آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری، جمہور کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کی سپریمیسی۔

فل کورٹ کا مطالبہ مناسب نہیں ہے: حامد خان

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر حامد خان کا کہنا ہے کہ فل کورٹ کا مطالبہ مناسب نہیں ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ سب میں سپریم آئین ہے، پارلیمنٹ آئین کی خالق ہے، عدالت ہو یا جج، جرنیل ہو یا کوئی اور ادارہ آئین سے بالاتر نہیں ہے۔

حافظ حمداللّٰہ کا مزید کہنا ہے کہ یہ سب کے سب آئین کے سامنے سرنگوں اور پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ایک ہی نعرہ ہے کہ آئین اور پارلیمنٹ کو عزت دو۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *