
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ 3 روز میں 3 بار بجلی کی قیمت میں اضافہ قابل تشویش ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ حکومت ہر روز منی بجٹ پیش کر رہی ہے۔

Table of Contents
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1.95روپے اضافہ، 50یونٹ کے صارفین پر بھی اطلاق
اسلام آباد (نمائندہ جنگ/ٹی وی رپورٹ) نیپرا نے بجلی…

x
Advertisement
انہوں نے کہا کہ حکومت کی نالائقی اور نااہلی کی قیمت عوام کو ادا کرنی پڑ رہی ہے، آئی ایم ایف کی قسط حاصل کرنے کے لیے روز قیمتیں بڑھائی جارہی ہیں۔
شیری رحمان نے مزید کہا کہ مہنگائی کے سونامی نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی:طالبہ سے مبینہ زیادتی،گرفتار ملزمان کا DNA ٹیسٹ
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں فرسٹ ایئر کی طالبہ سے اغواء کے بعد مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزمان کے ڈی این اے سیمپلز لے لیے گئے ہیں۔
-
اُمید ہے اعلیٰ عدالت آئین کے مطابق فیصلہ کرے گی، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اُمید ہے اعلیٰ عدالت آئین کے مطابق فیصلہ کرے گی۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ، JIT بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ حملے کی تحقیقات کے لیے پولیس نے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیئے کہ پولیس کے سینئر افسر کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی۔
-
کئی اراکین PTI سے جان چھڑانا چاہتے ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کہتے ہیں کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بہت سے اراکین ایسے ہیں جو اس سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔
-
حکومت مضبوط ہے لانگ مارچ کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ 26مارچ دور ہے پتہ نہیں پی ڈی ایم لانگ مارچ پر قائم رہتی بھی ہے یا نہیں، حکومت مضبوط ہے لانگ مارچ کا سامنا کرنے کو تیار ہے، سینیٹ انتخابات کیلئے بھی حکومت اور اتحادی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔
-
وکلاء کا چیمبر گرانے کیخلاف ایف ایٹ کچہری میں احتجاج کا اعلان
اسلام آباد بار کونسل اور ڈسٹرکٹ بار نے انتظامیہ کی جانب سے وکلاء کے چیمبر گرانے کے خلاف ایف ایٹ کچہری میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
جلال پور پیر والا: گرفتار ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی
جنوبی پنجاب کے شہر ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں ہونے والے پولیس مقابلے میں گرفتار ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔
-
پنجاب: 11 سینیٹ نشستوں کیلئے 41 کاغذاتِ نامزدگی حاصل کیئے گئے
سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے 41 امیدوار کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر چکے ہیں۔
-
اے این پی کا سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔
-
سینیٹ انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔
-
شمالی وزیرستان، مکان میں گیس سلنڈر دھماکا،2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے ایک مکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
کراچی: تیز رفتار کار کی ٹکر سے رینجرز اہلکار جاں بحق
کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں تیز رفتار گاڑی کی رینجرز کی موبائل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔
-
کراچی، نارتھ ناظم آباد میں نجی اسپتال کی مبینہ غفلت سے نومولود جاں بحق
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت سے نومولود بچی جان سے چلی گئی، بچی کے اہل خانہ نے شدید احتجاج کیا اور اسپتال انتظامیہ کے خلاف تھانے میں قانونی کارروائی کے لئے درخواست جمع کرادی۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان: قبرستان سے مردے غائب، معمہ حل نہ ہوا
ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک قبرستان سے مردے لاپتہ ہونے کا معمہ حل نہ ہو سکا، ان پے در پے واقعات کے پیچھےکون ہے؟ کوئی جانور یا کوئی انسان نما جانور؟ انتظامیہ اب تک کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی۔
-
سینیٹ کیلئے KPK سے 3 امیدوار فائنل کیئے ہیں: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کہتے ہیں کہ سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں خیبر پختون خوا سے 3 امیدواروں کے نام فائنل کیئے ہیں۔
-
سینیٹ: سلیم مانڈوی والا نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے
پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے موجودہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں جنرل نشست پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے۔