Categories
Breaking news

29 مارچ کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا

Advertisement
29 مارچ کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 29 مارچ کو تعطیل کا اعلان کردیا، 29 مارچ کو سندھ میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

سندھ حکومت کی جانب سے 29 مارچ (15 شعبان) بروز پیر کو شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

شب برات کے موقع پر چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *