Categories
Breaking news

275 سال پہلے انتقال کرنے والے شخص کی قبر کشائی، اندر کا منظر دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے، ویڈیو وائرل

Advertisement

قبر کشائیبھارت میں 275سال پہلے انتقال کرنے والے شخص کی قبر کشائی کی گئی تو اندر کا منظر دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے، ابھی تک مردے کا کفن بھی میلہ نہیں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
www.idgod.ph

تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں حالیہ بارشوں کے بعد 275 برس پرانے ایک مزار کی تربت اقدس کھل گئی اور دیکھنے والوں نے جو منظر دیکھا تو سب کی زبان پر اللہ اکبر کی صدائیں تھیں ….کیونکہ زمیں میلی نہیں ہوتی کفن میلا نہیں ہوتا …محمد ﷺ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ صاحب مزار کی قبرپر اٹکل کے پچو لڑانے والوں کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ صاحب مزار کی قبر مکمل بہہ گئی تھی یہ نئی قبر بنا کر ان کے جسد خاکی کو اتارا گیا ہے لہذا یہ تنقید کرنا کہ”275سال سے سیمینٹ اور دیواریں ویسی ہی قائم ہیں “جہالت کے سوا کچھ نہیں!

بھارت کی ریاست اُتر پردیش میں حالیہ بارشوں کے بعد 275 برس پُرانے ایک مزار کی تربت اقدس کھل گئی اور دیکھنے والوں نے جو منظر دیکھا تو سب کی زبان پر اللہ اکبر کی صدائیں تھیں ….کیونکہ زمیں میلی نہیں ہوتی کفن میلا نہیں ہوتا …محمد ﷺ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا pic.twitter.com/SrhyuxqCFV

— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) August 22, 2020

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *