
وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 مارچ سے پہلے حکومت اپوزیشن سے رابطے کرکے لانگ مارچ رکوا دے گی۔
پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق ترمیم پر بحث بہت عرصے سے جاری ہے۔
Table of Contents
x
Advertisement
فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن کہتی ہے تو ہم چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی اوپن بیلٹ سے کرواسکتے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
قلات میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی
قلات کے علاقے خراسانی میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
-
وزیراعظم کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لیکر دیدیا ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
ڈی آئی جی شارق جمال نے کہا کہ رائیونڈ میں بہن اور بہنوئی کے دوہرے قتل میں ملوث دو ملزمان جبکہ دو روز قبل مقتولہ رخسانہ بی بی کے قتل میں ملوث اس کا بھائی ذوالفقار علی بھی گرفتار کر لیا گیا۔
-
کل پیپلز پارٹی کی میزبانی میں پی ڈی ایم کا پاور شو ہوگا، شیری رحمان
شیری رحمان نے کہا کہ یہ فساد کرتےہیں اور اپوزیشن کوتنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
-
بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی، صرف 8 نئے مریضوں کی تشخیص
بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے سے صرف 8 نئے مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا 12 مریض صحت یاب ہوگئے، صوبے میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 88 رہ گئی۔
-
شاہد خاقان کا صدارتی آرڈننس کو خود چیلنج کرنے کا اعلان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے صدارتی آرڈیننس کو خود بھی چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
-
آرمی چیف کا کھاریاں گیریژن کا دورہ، سنٹرل کمانڈ کے زیرِ اہتمام وار گیمز کا جائزہ
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے فوجی منصوبہ سازوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا
-
کراچی: دہشتگرد کے موبائل کی فارنزک مکمل، ہوشربا حقائق سامنے آگئے
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون میں دہشت گردوں سے ملنے والے ایک موبائل فون کا فارنزک مکمل کرلیا گیا۔
-
ملک میں سیاسی کارکن کوئی نہیں سب لیڈر بنے ہوئے ہیں، راجا فاروق حیدر
وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مجھے خوف ہے کشمیریوں کے ساتھ بوسنیا جیسا سلوک ہوگا۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ پر سپریم کورٹ بار کا جوڈیشل انکوائری بلانے کا مطالبہ
بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ ہے کہ معاملے کو مناسب انداز میں حل کریں،مناسب حل نہ ہوا تو وکلا کی آواز پورے ملک میں پھیل جائے گی۔
-
ملتان: زہریلی شراب پینے سے 2 نوجوان ہلاک، 2 کی حالت تشویشناک
ملتان کے تھانہ قطب پور کے علاقے میں مہندی کی تقریب میں زہریلی شراب نے دو نوجوانوں کی جان لے لی جبکہ دو کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی نے کبھی پیسے کی سیاست نہیں کی، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کبھی بھی پیسے کی سیاست نہیں کی۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ کرنے والے وکلاء کے خلاف مقدمہ درج
اعلامیہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق آج کچھ وکلا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بلاک پر حملہ کیا۔
-
سندھ میں کورونا سے 13 افراد کا انتقال، 387 نئے مریضوں کی تشخیص
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10205نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے میں مزید387 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
-
اپوزیشن اتحاد انتخابی اصلاحات پر سنجیدہ ہے، احسن اقبال
سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد انتخابی اصلاحات پر سنجیدہ ہے۔
-
امن مشقیں غیر روایتی خطرات سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہونگی، ریئر ایڈمرل نوید
کمانڈر فلیٹ ریئر ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے کہ امن مشقیں غیرروایتی خطرات سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہونگی۔ تین ممالک میں مقابلے کی فضا کے باوجود امن مشقوں کا انعقاد خوش آئند ہے۔
-
شاہ لطیف ٹاؤن آپریشن: گرفتار دہشتگرد ’را‘ کے لیے کام کر رہے تھے
حکام نے کہا کہ کوشش کی جارہی ہے کہ تمام گرفتار دہشتگرد عدالت کے روبرو اقبال جرم کریں کیونکہ ان کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔