Categories
Breaking news

25 نومبر سے اسکول بند کرنا چاہتے ہیں، وزیر تعلیم

Advertisement
25 نومبر سے اسکول بند کرنا چاہتے ہیں، وزیرتعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ 25 نومبر سے اسکول بند کر دیے جائیں۔

شفقت محمود نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پیر کو وفاقی حکومت اور تمام اکائیوں کا اجلاس ہو گا جس میں کورونا کے حوالے سے اگلے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا، تجویز ہے کہ کیمپس کے بجائے گھر پر پڑھائی شروع کی جائے۔

Table of Contents

x
Advertisement

انہوں نے کہا کہ اساتذہ اسکول آئیں، بچے آن لائن پڑھیں، جہاں آن لائن کا بندوبست نہیں وہاں بچے ایک دن اسکول آکر ہوم ورک لے جایا کریں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *