Categories
Breaking news

2020 اس عشرے کے گرم ترین سالوں میں سے ایک ہے

رواں سال 3 برسوں کے مقابلے میں گرم ترین رہکارڈ کیا گیا

عالمی ماحولیاتی تنظیم ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کا کہنا کہنا ہے کہ رواں سال 3 برسوں کے مقابلے میں گرم ترین ریکارڈ کیا گیا۔

ڈبلیو ایم او کی حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے اوسط درجہ حرارت میں کم سے کم 1.2 ڈگری اضافہ ہوا، 2011 سے 2020 کا عرصہ تاریخ کا گرم ترین عشرہ تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2020 اس عشرے کے گرم ترین سالوں میں سے ایک ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

یہ بھی پڑھیے

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موسم کی شدت نے لاکھوں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کیا، بھارت، پاکستان، نیپال، بنگلادیش، افغانستان اور میانمار میں 2 ہزار سے زائد افراد سیلاب کی نذر ہوئے۔

یہ بھی بتایا گیا کہ آسٹریلیا کے جنگلات میں بدترین آگ کے واقعات میں اضافے کے ساتھ ساتھ امریکا میں بھی تباہی ہوئی۔

کراچی میں نومبر کی سرد ترین صبح، دھند چھائے رہنے کا امکان

کراچی میں چلنے والی سائیبرین ہواؤں کی وجہ سے آج نومبرکی سرد ترین صبح ہے، صبح میں دھند چھائے رہنے کابھی امکان ہے۔

ڈبلیو ایم او کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2020 اس عشرے کے گرم ترین سالوں میں سے ایک ہے، 2020 سے پہلے 2016 اور 2019 عشرے کے گرم ترین سال تھے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *