دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں نیم جمہوریت یا ہائیبرڈ حکومت ہے، پاکستان کا دنیا کے167 جمہوری ممالک میں 104واں نمبر ہے۔
بین الاقوامی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کے تحقیقی ادارے ’انٹیلی جنس یونٹ‘ نے دنیا بھر میں جمہوریت کے حوالے سے سال 2021 کی رینکنگ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق بھارت میں بھی نیم جمہوریت ہے، لیکن بھارت کا رینکنگ میں 46 واں اور بنگلہ دیش کا 75 واں نمبر آیا ہے۔
انڈیکس کے مطابق دنیا بھر میں اس سال بھی جمہوریت زوال کی طرف گامزن رہی۔ صرف 21 ممالک میں مکمل جمہوریت ہے، 53 ممالک کے نظام ناقص ہونے کے باوجود تقریباً جمہوریت کے قریب ہے۔
انڈیکس میں پہلا نمبر یورپی ملک ناروے کو دیا گیا ہے، افغانستان سب سے آخری یعنی 167 ویں نمبر پر ہے، جبکہ دنیا کی ایک تہائی آبادی کو مطلق العنان حکومتوں کا سامنا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
سینیٹر ساجد میر کی شہباز شریف کو تحریک عدم اعتماد پر تعاون کی یقین دہانی
ترجمان مرکزی جمعیت اہلِحدیث کے مطابق اس ٹیلیفونک رابطے میں تحریک عدم اعتماد سمیت دیگر سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
-
این آئی سی وی ڈی کراچی نے مفت اختیاری انجیوپلاسٹی روک دی
-
چلغوزہ پیچھے رہ گیا، مونگ پھلی بازی لے گئی
سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے47 فیصد عوام نے مونگ پھلی کو سردیوں میں پسندیدہ خوراک قرار دے دیا۔
-
برطانوی ہائی کمشنر کی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات
برطانیہ کے پاکستان میں ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے اسلام آباد میں مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف سے ملاقات کی۔
-
نواب شاہ: نرسنگ ہاؤس افسر پروین رند پر تشدد ثابت
نرسنگ ہاؤس آفیسر پروین رند نےگزشتہ روز ڈائریکٹر اور وارڈن کےخلاف تشدد و ہراساں کیےجانے کا الزام لگایا تھا۔
-
خاتون کےسر پر کیل ٹھوکنے کے معاملے پر شوہر کا موقف سامنے آگیا
احمد صابر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے اجازت نامے پر میں نے اپنا نام احمد صابر لکھا ہے، میں نے دو شادیاں کی ہیں، پہلی بیوی سے4 لڑکے اور 4 لڑکیاں ہیں۔
-
نتھیاگلی میں فائیو اسٹار ہوٹل کو لیز کی گئی 5 کنال اراضی سرکاری نکلی
صوبائی کابینہ نے زمین محکمہ جنگلات سے گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو منتقل کرنےکا فیصلہ کرلیا، اتھارٹی پانچ کنال زمین ہوٹل کو دے گی۔
-
نارتھ کراچی میں کار پر فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی
فائرنگ واقعے میں اسکول ٹیچر جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوا ہے، ویڈیو میں ملزمان کو آتے اور واردات کے بعد واپس جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
-
پی ایس ایل کے دوران پنجاب یونیورسٹی کے اوقات تبدیل
ترجمان یونی ورسٹی کے مطابق صبح کی کلاسز دوپہر 12 بجےتک مکمل ہوجائیں گی، شام کی کلاسز آن لائن ہوں گی۔
-
آج کل ن لیگ نے زرداری کے پاؤں پکڑے ہوئے ہیں، فرخ حبیب
فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ کی سیاست میں آڈیوز، وڈیوز بھی آگئیں، آج تک لندن فلیٹوں کی رسیدیں لانے میں یہ ناکام رہے، نوازشریف کےکیس کو التوائیں نہیں ملنی چاہییں۔
-
نارتھ کراچی میں کارکن کے قتل پر ارشد وہرہ کا موقف سامنے آگیا
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی ) کے رہنما ارشد وہرہ کا کہنا ہے کہ قتل کیا جانے والا ان کا سر گرم کارکن ہے۔
-
بھارتی ایجنسی کیلئے کام کرنے کا الزام، ایم کیو ایم کے سابق رہنما بری
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان پر بھارتی، ایرانی خفیہ ایجنسی کے لئے کام کرنے کا الزام تھا، دیگر ملزمان میں عمران، بشیر اور علیم الدین شامل ہیں۔
-
حقائق عمران خان کے کھوکھلے لیکچروں کا منہ چڑا رہے ہیں، شہباز شریف
اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ان کے اخلاقیات پر درس اپنی حکومت کی تاریخی کرپشن کو چھپانے کی کوشش ہے، عمران خان کسی کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔
-
راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیس: سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ نے کہا کہ قانونی نکات کاجائزہ لینے کے لیے پنجاب حکومت کی اپیل مشروط طور پر منظور کی جاتی ہے، پنجاب حکومت کو انٹرا کورٹ اپیل نہ کرنے اور درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر دلائل دینا ہوں گے۔
-
نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس، احسن اقبال کی بریت پر فیصلہ محفوظ
احسن اقبال کی بریت کی درخواست پر احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے فیصلہ محفوظ کیا۔
-
شعبہ تدریس کی بہتری کی خاطر حکومت سندھ کا اساتذہ کیلئے بڑا اعلان
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ دیگر شعبوں کی طرح اساتذہ کو بھی لائسنس جاری کیا جائے گا۔