Categories
Breaking news

15 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان

15 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان حکومت نے صوبے میں 15 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بشریٰ رند کے مطابق بلوچستان میں 15 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات شروع ہوجائیں گی۔ چھٹیوں کا فیصلہ طلبہ کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ 15 دسمبر سے صوبے بھر میں سرکاری و نجی سکول اور کالجز بند ہوجائیں گے، اگر کوئی ادارہ بند نہ ہوا تواس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

مزید :

علاقائیبلوچستانکوئٹہBreaking Newsاہم خبریں

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.