Categories
Breaking news

13 اپریل کو رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

Advertisement
13 اپریل کو رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے لاہور میں 13 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند دکھائی دینے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

انشاء ﷲ رمضان المبارک اور عید کا چاند ایک ہو گا، چیئرمین علما ءکونسل

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)انشاء ﷲ رمضان اور عید کا…

محکمہ موسمیات کے مطابق 13 اپریل کو لاہور شہر میں مطلع صاف رہے گا جس کی وجہ سے رمضان کا چاند باآسانی دیکھا جا سکے گا جبکہ 14 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان میں ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ 15 روزوں کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیے

محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *