
ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، دس شہروں میں شرح دس فی صد سے اوپر رہی۔
کراچی میں کورونا وائرس کی شرح 18 فی صد، لاہور میں 11 اور پشاور میں 25 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
سب سے زیادہ شرح مظفر آباد میں 34 فیصد رہی، صوابی میں 22، حیدرآباد میں 21 اور مردان میں شرح 19 فی صد ریکارڈ کی گئی۔
رپورٹس کے مطابق ملک میں مجموعی طور پر شرح ساڑھے نو فیصد سامنے آئی ہے۔
دوسری جانب کراچی میں انسداد کورونا کی ویکسین لگانے کی رفتار تشویش ناک حد تک کم ہوگئی ہے، شہر میں 4 لاکھ ویکسین روزانہ کا ہدف ہے لیکن 20 فیصد افراد کو بھی روزانہ ویکسین نہیں لگ پارہی۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 1 کروڑ 18 لاکھ 61 ہزار افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف ہے، اب تک صرف 46 لاکھ 45 ہزار سے زائد افراد کو ہی ویکسین کی دو ڈوز لگ سکی ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
لاہور میں شدید دھند، نجی ایئرلائن کی دو پروازیں کراچی واپس آ گئیں
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے ایئربلو کی پرواز پی اے 406 رات 10:15 بجے کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوئی تھی۔
-
شادی میں فائرنگ، نوجوان ہلاک، دولہے پر مقدمہ درج
پولیس کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ عثمان ٹاون میں مقصود کی شادی کی تقریب میں آتشبازی اور ہوائی فائرنگ کی گئی۔
-
جنوبی وزیرستان میں آپریشن، برقع میں فرار ہوتے ہوئے دہشت گرد گرفتار
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد برقع پہن کر فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا، کارروائی میں اسلحہ، دھماکا خیز مواد اور مواصلاتی آلات بھی برآمد کیے گئے ہیں ۔
-
گوجرانوالہ: مکان کے لالچ میں بیٹے نے بوڑھی ماں کو زنجیروں میں جکڑدیا
پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر کی وفات کے بعد اقبال بی بی بیٹے اور بہو کے ساتھ رہتی تھی۔
-
پی پی قیادت سے ملاقات کے بعد شہباز شریف کا نواز شریف کو فون
شہباز شریف نے آصف زرداری اور بلاول سے ملاقات کی تفصیلات سے نواز شریف کو آگاہ کیا ۔
-
نوشکی، پنجگور میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے 4 دہشت گرد بھی مارے گئے تھے ۔ پنجگور میں فالو اپ آپریشن بہتر گھنٹے جاری رہا ۔
-
وفاقی وزیر شفقت محمود نے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں بچے اور نوجوان پڑھیں اور چھٹیاں نہ مانگیں۔
-
شہباز شریف کو تو پیٹ پھاڑ کر آصف زرداری سے پیسے نکلوانے تھے، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ پیپلزپارٹی صرف اندرون سندھ کی جماعت ہے، سینیٹ میں بھی اپوزیشن کو شکست ہوئی، کئی اور شکستیں اپوزیشن کا مقدر ہیں۔
-
ہم کشمیر کیساتھ پاکستان کا حق بھی مانگ رہے ہیں، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم کشمیر کے ساتھ پاکستان کا حق بھی مانگ رہے ہیں۔
-
مری کو الگ میونسپل کارپوریشن کا درجہ مل گیا
اعلامیے کے مطابق پیدائش، شادی،طلاق کا سرٹیفکیٹ نیبر ہڈ کونسل اور ویلیج کونسل جاری کرنے کی مجاز ہوں گی۔
-
ہم کشمیر کے ساتھ چلنے اور لڑنے کو تیار ہیں، خالد مقبول صدیقی
حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم کشمیر کے ساتھ چلنے اور لڑنے کو تیار ہیں۔
-
پی ٹی آئی کے 25 سے 30 لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، جاوید لطیف
میاں جاوید لطیف نے کہا کہ بل پاس کروانے کے لیے لوگوں کو فون کالز کی جاتی ہیں، بلز کی منظوری کے وقت حکومت کے اتحادیوں کو بھی فون کالز جاتی ہیں۔
-
کشمیر کا سودا عمران خان نے کیا، وہی نریندر مودی کی جیت چاہتے تھے، محمد زبیر
سابق گورنر سندھ اور ن لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ کشمیر کا سودا عمران خان نے کیا، وہی چاہتے تھےکہ نریندر مودی الیکشن جیت جائے۔
-
وزیر اعظم کا ترک صدر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ابھی معلوم ہوا ہے میرےبھائی ترک صدر طیب اردوان اور ان کی اہلیہ کا کورونا مثبت آیا ہے۔
-
کوئی محب وطن پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دے گا، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کوئی محب وطن حکمران جماعت پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دے گا۔
-
مسئلہ کشمیر پر حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں، سرا ج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں۔