Categories
Breaking news

1 کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ پورا کررہے ہیں، حماد اظہر

Advertisement
1 کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ پورا کررہے ہیں، حماد اظہر

وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آج ہم ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ پورا کررہے ہیں۔

Advertisement

وفاقی وزیر ِصنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ 2018 میں فیصل آباد کی صنعتیں بند ہو رہی تھیں اور لاکھوں مزدور بے روزگار ہوئے۔

Table of Contents

x
Advertisement

اپنے ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ آج فیصل آباد میں صنعت بحال ہے اور مکمل صلاحیت پر کام کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ایک کروڑ نوکریاں دینے کے وعدے کی تکمیل ہو رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *