
سیکریٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ 1 کروڑ ملازمتیں دینے والوں نے 12 لاکھ سے زائد افراد روزگار سے محروم کیے ہیں۔
نیر بخاری نے اپنے ایک بیان میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی عوامی جمہوری تحریک سے حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، سفارتی، آئینی، پارلیمانی، معاشی محازوں پر تاریخ کی ناکام ترین حکومت مسلط ہے۔
x
Advertisement
نیر بخاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ملازمین حکومت نے عوام الناس کو کھربوں روپے کے قرض میں جکڑ دیا ہے، زاتی مفادات کے اسیر ٹولے نے ملک کو گھمبیر صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔

پی ڈی ایم کے ہمراہ یوم تاسیس منانے سے کوئی نہیں روک سکتا: بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا کہنا ہے کہ حکومت نے ملتان میں جمہوری کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔


حکومت پنجاب کا پی ڈی ایم کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت نہ دینے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکمران خاندان دن بدن خوشحال اور عوام مسلسل بے حال ہو گئے ہیں، دال روٹی سبزی عوام الناس کی دسترس سے باہر کر دی گئی ہے۔
نیر بخاری کا کہنا تھا کہ علاج معالجہ، رہائش، تعلیم، روزگار کے مسائل کے پہاڑ بن گئے ہیں، سطح غربت 40 فی صد سے تجاوز غریب مکاؤ حکومتی پلان کا ثبوت ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
اہل لاہور13 دسمبر کو جلسے کا بائیکاٹ کریں گے، محمود الرشید
وزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ اہل لاہور سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 دسمبر کو جلسے کا بائیکاٹ کریں گے، پی ڈی ایم کی اچھل کود کے باوجود لاہور ٹھنڈا ٹھار ہے۔
-
میں ایمانداری کی سزا بھگت رہا ہوں، خورشید شاہ
پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ میں ایمانداری کی سزا بھگت رہا ہوں۔
-
شیخ رشید کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات
-
عبدالحفیظ شیخ کی بطور وزیرِ خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت کی جانب سے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا بطور وفاقی وزیرِ خزانہ تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
-
بلاول بھٹو کی مریم نواز سے ملاقات کیلئے جاتی امراء آمد
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نون لیگ کی نائب صدرمریم نواز سے ملاقات کے لیے لاہور میں ان کی رہائشگاہ جاتی امرا پہنچ گئے۔
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل، اندرونی کہانی سامنے آگئی
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
-
برطانوی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے پروازوں کا آغاز
برطانیہ کی دوسری بڑی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
-
خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
-
مریم بی بی ہم آپ کی ناگواری سے آگاہ ہیں: فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مریم بی بی،ہم آپ کی ناگواری سے آگاہ ہیں۔
-
بھارتی نیٹ ورک نے یورپی یونین کا جعلی لیٹر ہیڈ استعمال کیا، معید یوسف
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ جس دشمن سے ہم نمٹ رہے ہیں وہ ایک ملک نہیں بلکہ ایک مافیا بن گیا ہے۔
-
وفاق کی سُستی کے باوجود سندھ نے منصوبے پر تیز کام کیا، وزیر اعلی سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے سرکولر ریلوے کیس میں توہین عدالت نوٹس کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ، کہاکہ کراچی سرکولر ریلوے کا فزیبیلٹی ریکارڈ تین ماہ میں بنا، وفاق کی سستی کے باوجود سندھ حکومت نے منصوبے پر تیزی سے کام کیا۔
-
25 نون لیگی ممبران اسمبلی بزدار سے رابطے میں ہیں: راجہ بشارت
وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت کہتے ہیں کہ مسلم لیگ نون کے 25 ممبران صوبائی و قومی اسمبلی وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رابطے میں ہیں۔
-
شیخ رشید کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
-
ہمارا دھرنا عروج پر تھا، ختم کرنے کو انا کا مسئلہ نہیں بنایا تھا، سینیٹر فیصل جاوید
سینٹر فیصل جاوید کا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسوں سے متعلق کہنا ہے کہ ہمارا دھرنا اپنے عروج پر تھا لیکن ہم نے اس کو انا کا مسئلہ نہیں بنایا تھا۔
-
بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم قبائلی ضلع خیبر سے گرفتار کیا، سی سی پی او پشاور
پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے بعد لاش کو جلانے والا مرکزی ملزم قبائلی ضلع خیبر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سیاست کرنی ہے لیکن ملک کے ساتھ نہیں کھیلنا، شوکت یوسفزئی
وزیرمحنت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کاکہنا ہے کہ ہم سب نے سیاست کرنی ہے لیکن ملک کے ساتھ نہیں کھیلنا ہے۔