Categories
Breaking news

‏کیا چھٹی والے دن کبھی کرپشن سے چھٹی کی تھی؟، شہباز گل

جن کو ہفتے،اتوار والے دن ضمانتیں ملتی ہیں ان کو تکلیف ہے، شہبازگل

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ جن کو ہفتے اور اتوار والے دن ضمانتیں ملتی ہیں ان کو تکلیف ہے۔

شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہیں تکلیف ہے عید سے ایک دن پہلے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کیسے کہا گیا۔

شہباز گل نے مزید کہا کہ ‏کیا چھٹی والے دن کبھی کرپشن سے چھٹی کی تھی؟۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *