
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے واپس آنے کا خوف سونے نہیں دے رہا، نوازشریف آئیں گے تو عمران نیازی، شیدا ٹلی اور کرائے کے ترجمانوں کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔
وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ آپ کو جو کرنا ہے کریں، جو کہنا ہے کہیں، جانا تو پڑے گا۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ نا لائقی، نا اہلی، کرپشن کا سونامی لانے والوں کی چیخیں نکل رہی ہیں۔
رانا ثنا نے کہا کہ نیازی سمیت ہر وزیر اور ترجمان کا بیان و پریس کانفرنس صرف نواز شریف اور شہبازشریف سے متعلق ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کو ایک ہی پیغام ہے کہ ’’بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘‘ اس وقت پی ٹی آئی بطور جماعت قانوناً ختم ہوچکی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
بینظیر بھٹو کی شہادت: رحمٰن ملک کی کتاب میں اہم انکشافات
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِداخلہ رحمٰن ملک نے اپنی کتاب ’محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت‘ میں محترمہ کی شہادت کے سانحے سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔
-
وجیہہ سواتی کا قتل، سابق شوہر کا اعترافِ جرم
راولپنڈی میں پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس میں گرفتار مقتولہ کے سابق شوہر ملزم رضوان حبیب نے دورانِ تفتیش اعتراف جرم کرتے ہوئے مزید انکشافات کیے ہیں۔
-
31 دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائے گا، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 31 دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائے گا، عوام کی طاقت سے کالے قانون کو واپس لینے پر مجبور کریں گے
-
کراچی: 13 سالہ لڑکی دوپٹے سے دم گھٹ کر جاں بحق
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 13 سالہ لڑکی اپنے ہی گھر میں مردہ پائی گئی، لڑکی کے گلے پر دوپٹہ کسا ہوا تھا۔
-
بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے 4 مسافروں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے
-
پشاور: بھتہ نہ دینے پر 2 افراد کا قتل
صوبۂ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں بھتہ نہ دینے پر 2 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
-
نواز سے فنکاروں کی ملاقات، شہباز گِل کو ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑگیا
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کو فنکاروں کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی تصویر پر طنزیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
-
نواز شریف آئیں، ویزہ اور ٹکٹ دوں گا: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو 24 گھنٹوں میں پاکستان آنے کا ویزہ دوں گا، ان کو اپنی جیب سے ٹکٹ کی آفر کرتا ہوں، اتنا زیادہ ڈرامہ کر کے وہ گئے، انہوں نے عدلیہ پر وار اور فوج کے خلاف باتیں کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، ان کے خاندان کے 3 لوگ یہاں ہیں، وہ بھی آ جائیں، بیماری کا اتنا بہانہ کر کے یہ گئے مگر کسی ڈاکٹر کو نہیں دکھایا۔
-
ڈاکٹر سیمی جمالی کی گاڑی کو گولی لگ گئی
کراچی کے جناح اسپتال کی سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی رہائش گاہ پر ان کی گاڑی میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگ گئی، خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
کورنگی :مہران ٹاؤن میں آتشزدگی سے تباہ فیکٹری میں پھر آگ لگ گئی
کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کچھ عرصہ قبل آتشزدگی سے تباہ ہونے والی فیکٹری میں پھر آگ لگ گئی جس کو بجھانے کے لیے فائر فائٹرز پہنچ گئے۔
-
فیصل آباد میں دھند :مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق
فیصل آباد میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
-
فیصلہ ہو گیا نواز شریف آ رہے ہیں، تو انہیں کون روک سکتا ہے؟ رحمٰن ملک
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک کا کہنا ہے کہ اگر فیصلہ ہو گیا ہے، کرلیا گیا ہے یا کرالیا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف پاکستان آ رہے ہیں، تو یہ ان کا ملک ہے انہیں کون آنے سے روک سکتا ہے، وہ جب چاہیں آ سکتے ہیں۔
-
کراچی گرین لائن بس سے گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہونے لگا
کراچی میں وفاق کے زیرِ انتظام منصوبے گرین لائن بس سروس کا آج دوسرا دن ہے، اس بس سے گھنٹوں کا سفر اب منٹوں میں طے ہو رہا ہے۔
-
شہباز شریف کی شعیب اختر سے اظہارِ ہمدردی
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا
-
اداروں کے خلاف سازشیں کرنا ٹھیک نہیں، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ تمام ادارے ایک پیج پر ہیں، یہ انہیں نہیں بھاتا، اداروں کے خلاف سازشیں کرنا ٹھیک نہیں ہے
-
نواز شریف واپس آئیں اور اپنا وقت جیل میں گزاریں، قاسم سوری
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ہم تو چاہتے ہیں کہ میاں نواز شریف واپس آئیں اور اپنا وقت جیل میں گزاریں