Categories
Breaking news

‎ شہباز شریف کو گرفتار کرکے گلگت بلتستان کا الیکشن چُرایا گیا، مریم اورنگزیب

Advertisement
‎ شہباز شریف کو گرفتار کر کے گلگت بلتستان کا الیکشن چُرایا گیا،مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎ شہباز شریف کو گرفتار کر کے گلگت بلتستان کا الیکشن چُرایا گیا۔

مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کو بکتربند میں اسپتال لانےکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کو شدید کمر درد کے باوجود بکتر بند میں اسپتال لایا گیا۔

Table of Contents

x
Advertisement

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی طاقت صرف شہباز شریف کو بکتربند میں لانے پر چلتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مریم اورنگ زیب نے کہا کہ حکومت چلانا عمران خان کے بس کی بات نہیں ہے، بے بس عمران خان کا بس صرف شہبازشریف کو تکلیف پہنچانے پر چلتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *