
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان کہتے ہیں کہ پہلے بھی ویڈیوز آتی رہی ہیں، یہ کوئی نئی ویڈیوز نہیں۔

Table of Contents
سینیٹ الیکشن 2018، KP کے ارکان اسمبلی کو رشوت دینے کی ویڈیو وائرل، PTI ارکان کے آگے نوٹوں کے انبار، صوبائی وزیر قانون سلطان محمد مستعفی
پشاور(ارشد عزیز ملک) 2018کے سینٹ انتخابات میں مبینہ…

2018ء کے سینیٹ کے انتخابات میں مبینہ طور پر ووٹ فروخت کرنے والے خیبر پختون خوا اسمبلی کے اراکین کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں اظہارِ خیال کر رہے تھے۔
x
Advertisement
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سینیٹ کے انتخابات میں ہمارے 20 ارکان بکے جنہیں فارغ کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیے
- کرپشن روکنے کی بات آتی ہے تو اپوزیشن پیچھے ہٹ جاتی ہے، فیصل جاوید
- عمران خان نے اپنی پارٹی کے 20 پارلیمنٹیرینز کو ووٹ بیچنے پر نکالا، فیصل جاوید
پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر کا مزید کہنا ہے کہ ویڈیو کی انکوائری کرائی جائے گی، جلد حقائق سامنے آئیں گے۔
فیصل جاوید خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ہمیشہ سے ہارس ٹریڈنگ ہوتی ہے، اس لیے چاہتے ہیں کہ کرپشن کا خاتمہ ہو، سیکریٹ بیلٹنگ میں ہمیشہ سے ووٹ بکتا رہا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
نیپرا کی بجلی مزید 82 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی مزید 82 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
-
نیو کراچی میں زری فیکٹری کی آگ بجھا دی گئی
نیو کراچی سیکٹر الیون جے میں زری کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیوں کی مدد سے قابو پالیا گیا ہے، آتشزدگی کے نتیجے میں عمارت میں پھنسے تمام افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔
-
فیصل آباد میں بسنت نائٹ، پولیس روکنے میں ناکام
فیصل آباد میں پابندی کے باوجود نوجوان گھروں کی چھتوں پر لائٹیں لگا کر بسنت نائٹ منانے میں مصروف رہے، پولیس پتنگ بازی پر قابو پانے میں ناکام رہی۔
-
سینیٹ الیکشن: کاغذات نامزدگی آج سے جمع کرائے جائیں گے
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 15 اور 16 فروری کو ہوگی جبکہ سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ 3مارچ کو ہوگی
-
ویڈیو اسکینڈل، کے پی حکومت تحقیقات نہیں کرے گی
کامران بنگش نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی ہے جس پر وزیر اعلیٰ نے صوبے کی سطح پر کمیشن نہ بنانے کی ہدایت کی ہے۔
-
کراچی :گرفتار غیرملکی دہشتگردوں سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
محکمہ داخلہ سندھ نے جے آئی ٹی کو 30 دن کے اندر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
-
حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدہ ہوگیا
فورتھ شیڈول میں ڈالے گئے تحریک لبیک پاکستان کے رہنماؤں کے نام نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
ووٹ چور حکومت قبول نہیں، مولانا فضل الرحمٰن
سکھر میں خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ اس حکومت نے قوم کو غربت اور افلاس دی
-
پاکستان کے رقم نہ دینے پر براڈشیٹ کی کارروائی
کاوے موسوی نے وکلا کو پاکستان کے اثاثے ضبط کرنے کی نئی ہدایات دے دیں۔
-
لوگوں نے پیسے لے کر ضمیر بیچا، فواد چودھری
وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی صرف اس بات کا تعین کرے گی کہ پیسے کے لین دین کا اصل فائدہ کس کو ہوا۔
-
3 سال میں 37 ہزار اساتذہ بھرتی ہوں گے، سعید غنی
سندھ کابینہ نے اساتذہ کی بھرتی کے لیے پالیسی کی منظوری دے دی
-
لاہور ایک بار پھر کچرا کنڈی میں بدلنے لگا
کچرا اٹھانے والا لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا عملہ غائب ہے، لاہور میں جگہ جگہ کوڑے کے انبار لگ گئے
-
اسلام آباد میں گزشتہ روز سے جاری سرکاری ملازمین کا احتجاج ختم
وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ایک سے 19 گریڈ تک ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ ہوگا۔
-
وفاقی حکومت مردم شماری کے نتائج شائع کرے، الیکشن کمیشن
ای سی پی نے کہا کہ نتائج کی اشاعت سے بلدیاتی الیکشن پر کام ہوسکے گا۔
-
پنجاب میں نویں جماعت فیل وزیر بیٹھے ہیں، ناراض رکن پی ٹی آئی خرم لغاری
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خرم سہیل لغاری کا کہنا تھا کہ اُن کے ساتھ چار سے پانچ ناراض ساتھی اور بھی ہیں ۔
-
سینیٹ انتخاب کیلئے کارکنان سے درخواستیں نہیں مانگی گئیں، پی ٹی آئی رہنما
تحریک انصاف کی بانی ممبر نورین فاروق نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں وہ پارٹی سے سینیٹ انتخابات کے لیے کارکنان سے درخواست نہ لینے پر شکوہ کرتی دکھائی دیں