
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کہتے ہیں کہ کارروائی خفیہ رکھنے کی درخواستیں دینے والے کس منہ سے کیس اوپن کرنے کا دعویٰ کر رہے ہیں؟

Table of Contents
حافظ حسین احمد کی جگہ اسلم خان غوری جے یو آئی (ف) کے قائم مقام سیکرٹری اطلاعات مقرر
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام (ف) نےحافظ…

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے فارن فنڈنگ کیس اوپن کرنے کے دعوے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
x
Advertisement
انہوں نے مزید کہا کہ اس اہم کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی بھی نیازی سرکار نے لگائی ہے، قرض لینے پر خود کشی اور اس کیس پر اوپن بحث کا انتظار رہے گا۔
یہ بھی پڑھیے
- اسلم غوری سندھ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے ایم ڈی تعینات
- جے یوآئی حکومت نہیں کرپشن کے خلاف ہے ،اسلم غوری
مرکزی ترجمان جے یو آئی ایف کا یہ بھی کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیرِ اعظم اپنے باقی دعوؤں کی طرح اس دعوے میں بھی جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
مولانا پیر بھائی ہیں، دعوت دیتے تو ریلی میں شریک ہوتا: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن میرے پیر بھائی ہیں، دعوت دیتے تو اسرائیل مردہ باد ریلی میں ضرور شریک ہوتا اس سےخطاب بھی کرتا۔
-
خیبرپختونخوا میں بچوں سے زیادتی کیخلاف قانون میں ترمیم کا بل تیار
خیبرپختونخوا حکومت نے بچوں سے زیادتی کےخلاف قانون میں ترمیم کا بل تیار کرلیا، ترمیمی بل میں بچوں سے زیادتی کے ملزم کو موت یا عمر قید کی سزا تجویز کی گئی ہے۔
-
جیو نیوز کیمرہ مین پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم کراچی فرار
جیو نیوز اسلام آباد کے کیمرا مین ناصر مغل پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم راجہ عثمان ارشد کراچی فرار ہوگیا۔
-
عمران صاحب اپنے آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب اپنے آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں، عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا۔
-
بنیادی طور پر ماسک ہی ویکسین ہے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ بنیادی طور پر ماسک ہی کورونا وائرس کی ویکسین ہے۔
-
لاہور، قتل کے ملزم کی ضمانت خارج ہونے پر فرارکی کوشش ناکام
لاہور ہائیکورٹ سے قتل کے ملزم کی ضمانت خارج ہونے پر فرارکی کوشش سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دی ، ملزم اور اس کے ساتھیوں کوپولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
-
KESC کی نجکاری کیخلاف لیبر یونین کی تمام درخواستیں مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے سابقہ کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (موجودہ کے الیکٹرک) کی نج کاری کے خلاف درخواستوں پر 15 سال بعد فیصلہ سنا دیا۔
-
کراچی: ملین مارچ، کرکٹ ٹیموں کی آمد کے پیش نظر متبادل روٹ پلان جاری
کراچی میں ٹریفک پولیس نے شہر میں ملین مارچ اور کرکٹ ٹیموں کی آمدکے پیش نظر متبادل روٹ پلان جاری کر دیا، پلان کے مطابق شہر کی اہم سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہوں گی۔
-
کراچی آج آلودہ ترین شہروں میں ساتویں نمبر پر
آج کراچی کی فضا مضرِ صحت ہے، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق آج صبح 10 بجے کراچی دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں ساتویں نمبر پر رہا۔
-
MNA کنول شوزب شہری کے ساتھ معاملے کے باہمی حل پر راضی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ممبر قومی اسمبلی کنول شوزب اور شہری کے درمیان جھگڑے کے معاملے پر ایم این اے کے وکیل نے عدالت کو معاملہ باہمی رضا مندی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
-
ملک بھر میں موسم سرد اور خشک
ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے، بالائی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی کا راج ہے، پنجاب اور سندھ میں صبح کے اوقات میں شدید دھند چھائی رہی، ملتان اور ٹھٹھہ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔
-
گوجرانوالہ: خاتون اور 4 بچوں کا سفاکانہ قتل
پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے علاقے ڈوگرانوالہ میں واقع ایک گھر سے 1 خاتون اور اس کے 4 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کا نوری آباد حادثے پر افسوس کا اظہار
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نوری آباد کے پاس روڈ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
مسقط سے 14 غیر قانونی تارکین وطن ملتان پہنچ گئے
مسقط سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز کے ذریعہ 14 غیر قانونی تارکین وطن کو ملتان پہنچا دیا گیا۔
-
کراچی میں شدید دھند، پروازیں منسوخ
کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے سے شدید دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کی وجہ سے شہر میں حدِ نگاہ کم ہو گئی۔
-
دھند کے باعث کاٹھور میں 2 بسوں میں تصادم، 8 زخمی
کراچی کے قریب نوری آباد میں کاٹھور لنک روڈ پر 2 بسوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔