Categories
Breaking news

یہ میرا بیٹ ہے،یہ پچ ہے اور یہ میرا چھکا ہے، علی ظفر

Advertisement
Advertisement

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے اس بار ایک الگ انداز میں وڈیو پوسٹ کر کے مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔علی ظفر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر خوبصورت گراؤنڈ میں دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے وڈیو شیئر کی جو ان کے مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے۔علی ظفر وڈیو میں بتاتے ہیں کہ یہ میرا بیٹ ہے، یہ پچ ہے۔ جس کے بعد وہ فاسٹ بال پر زوردار اور اونچھا چھکا لگا کر کہتے ہیں کہ اور یہ میرا چھکا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *