Categories
Breaking news

یہ سب پکڑے گئے

یہ سب پکڑے گئے

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکن فیکٹری منیجر کے بیہمانہ قتل میں ملوث 118 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے فوکل پرسن برائے ڈیجٹیل میڈیا اظہر مشوانی کے مطابق سیالکوٹ واقعے کے تمام مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے 200 سے زائد چھاپے مارے اور 118 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

Update on #Sialkot incident:

کرپٹو کرنسی ایکسچینج (Binance)کے مالک چینگ پینگ چین کے امیر ترین آدمی بن گئے

• All main culprits have been identified and arrested

• Total 118 suspects have been arrested so far in 200+ raids of Police

• FIR has been registered under Anti Terrorism Act#SriLankan #SialkotIncident #SL pic.twitter.com/jAGs4jEKTZ

ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کے لیے ایک اور بری خبر آگئی

— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) December 4, 2021

خیال رہے کہ گزشتہ روز سیالکوٹ میں فیکٹری ورکرز نے سری لنکن منیجر کو توہین مذہب کا الزام عائد کرکے قتل کردیا اور پھر اس کی لاش کو گھسیٹ کر چوک میں لے گئے اور اسے آگ لگادی تھی۔ پولیس نے ایک مرکزی ملزم فرحان ادریس کو گزشتہ رات گرفتار کیا تھا۔ یہ وہ ملزم تھا جس نے قتل کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعترافِ جرم کیا تھا۔ اس کے علاوہ میڈیا سے گفتگو کرکے اعترافِ جرم کرنے والے ایک اور ملزم محمد طلحہ اور سیلفی لینے والے ملزم کو بھی پکڑ لیا گیا ہے۔

سردار تنویر الیاس نے بھارتی مکروہ سازش بے نقاب کرتے ہوئے عالمی برادری سے بڑا مطالبہ کردیا

pic.twitter.com/AsCCfouwmd

— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) December 4, 2021

مزید :

Breaking Newsقومیعلاقائیپنجابسیالکوٹ

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.