
حکومت پاکستان کے یوم اقبال پر عام تعطیل کے اعلان پر جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال نے شکوہ کیا ہے۔
ایک بیان میں ناصرہ جاوید اقبال نے کہا کہ حکومت نے لوگوں کو علامہ محمد اقبال کے خیالات سے محروم رکھنے کے لیے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یوم اقبال کے مناسبت سے مجھے 5 تقریبات میں مدعو کیا گیا تھا، جو اب منسوخ ہوگئیں۔
جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال نے یہ بھی کہا کہ فکر اقبال سے جڑنے کے بجائے عام تعطیل ہونے کے باعث اب لوگ نہاری اور دہی بھلے کھائیں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سیلاب سے 3 کروڑ افراد متاثر ہوئے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف شرم الشیخ میں ہونے والے کوپ 27 میں پاکستان کا موقف پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ سے زائد افراد شدید متاثر ہوئے۔
-
حکومت پنجاب کا آئی جی فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے کےلیے وفاق کو خط
حکومت پنجاب نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے کےلیے وفاق کو خط لکھ دیا۔
-
آئی جی پنجاب نے عمران خان پر حملے کی شہادتیں نامعلوم دباؤ پر ضائع کیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے وکلا کو ایف آئی آر اندراج کیلیے عدالت جانے کی ہدایت کی ہے۔
-
نیپرا نے ستمبر کےلیے بجلی 8 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ستمبر کےلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 8 پیسے اضافے کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان پر فائرنگ، وزیراعظم کا چیف جسٹس کو دوسرا خط
کمیشن ان سوالات پر غور کرسکتا ہے کہ کیا یہ قاتلانہ سازش تھی جس کا مقصد واقعی پی ٹی آئی چیئرمین کو قتل کرنا تھا یا محض ایک فرد کا اقدام تھا؟
-
عمران خان کی اسلام آباد کے سوا ہر جگہ احتجاج ختم کرنے کی ہدایت
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سوا تمام شہروں میں احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کردی۔
-
معطل سی سی پی او لاہور فوری رپورٹ کریں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا خط
ذرائع اسٹیبلشنمٹنٹ ڈویژن کے مطابق غلام محمود ڈوگر نے ہدایات پر عمل نہ کیا تو برخاست بھی کیا جاسکتا ہے۔
-
پاکستانیوں کی اکثریت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ مسترد کردیا، سروے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو پاکستانیوں کی اکثریت نے مسترد کردیا ہے۔
-
جسٹس فائز عیسٰی غلط پارکنگ پر برہم
جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے احکامات کے بعد ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کو لفٹر سے اٹھانا شروع کر دیا۔
-
شمس آباد مری روڈ پر پی ٹی آئی کارکنان کی خاتون سے بدتمیزی
خاتون کا دعوٰی تھا کہ وہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بہن ہیں، تحریک انصاف کے کارکنوں نے خاتون سے بدتمیزی کی۔
-
آج رات مری روڈ شمس آباد پر دھرنا جاری رہے گا، فیاض الحسن
فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیڈر کا ایک مؤقف ہے کہ کسی ادارے سے ٹکرانا نہیں۔
-
الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی الیکشن کیس کی تاریخ تبدیل کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔
-
پی پی قیادت مصطفیٰ نواز کھوکھر سے کیوں ناراض ہوئی؟
پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کو سیاستدانوں ،ججز اور صحافیوں کی جاسوسی پر آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا۔
-
وفاقی حکومت کا آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ
عمران خان پر حملے کے بعد فیصل شاہکار نے آئی جی پنجاب کے طور پر کام کرنے سے معذرت کی تھی۔
-
مصطفیٰ نواز کھوکھر کیلئے احترام ہے، ہمیشہ تعریف کریں گے، شیریں مزاری
مصطفیٰ کھوکھر کے سینیٹ سے استعفے پر ردعمل دیتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ان کے استعفے سے سینیٹ کو نقصان ہوگا۔
-
نئے بلٹ پروف کنٹینر کی تیاری، وزیراعلیٰ پنجاب کی معاونت کی یقین دہانی
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کےلیے نیا بلٹ پروف کنٹینر تیار کیا جائے، پنجاب حکومت ہر ممکن معاونت کرے گی۔