
سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ غالب امکان ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ نشست پر کامیاب ہوسکتے ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ پی دی ایم ایک تحریک کا اتحاد ہے، جس میں سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم انتخابی اتحاد نہیں ہے، ہماری جماعت کا موقف واضح ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل شفاف انتخابات میں ہے۔
ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کی قیادت اتفاق رائے سے استعفے کا فیصلہ کرے گی تو پیپلز پارٹی بھی ساتھ دے گی۔
احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ پی ڈی ایم پہلے ہی فیصلہ کرچکی ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف امیدوار نہیں لائیں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
مریم نواز کا جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ قابل افسوس ہے، اسد قیصر
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کل جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا جو قابل افسوس ہے۔
-
پاکستان کو انسداد کورونا ویکسین جلد فراہم کی جائے گی، برطانوی ہائی کمیشن
برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آسٹرازنیکا ویکسین کی سترہ ملین خوراکیں اپریل سے پہلے فراہم کی جائیں گی۔
-
سرکاری ملازمین پر تھوڑی بہت آنسو گیس استعمال کی ہے، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی ہیں، جس میں ابھی 25 فیصد تنخواہوں کا اضافہ کیا ہے۔
-
آج سندھ میں کورونا کے251 نئے مریضوں کی تشخیص، 7 افراد کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9252 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں 251 نئے کیسز سامنے آئے۔
-
تبدیلی ہر ماہ کے بجٹس میں محسوس کریں گے، مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ یہ ہے وہ تبدیلی جو ہر ماہ کے بجٹس میں محسوس ہوگی۔
-
سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن کو اب تک 100 کاغذات نامزدگی موصول
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے خواتین اور جنرل نشست کےلیے تین تین کاغذات کی نامزدگی موصول ہوئی ہے۔
-
تھرپارکر: خاتون نے اسپتال کے باہر بچے کو جنم دیدیا
سندھ کے ضلع تھرپارکر میں انسانیت سوز واقعہ رونما ہوا ہے، چھاچھرو کے علاقے میں خاتون نے اسپتال میں بروقت داخلہ نہ ملنے پر بچے کو باہر ہی جنم دے دیا۔
-
پاکستان نے افغانستان کیساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں 3 ماہ کی توسیع کردی
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں مزید 3 ماہ کی توسیع کردی ہے۔
-
امن مشق 2021 کا تیسرا روز, دہشت گرد ی سے نمٹنے کی عملی مشق
تقریب میں مہمان خصوصی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور مختلف ملکوں کی بحریہ کے مندوبین بھی شریک ہیں۔
-
فضل الرحمٰن کا شاہدخاقان سے ٹیلیفونک رابطہ، احتجاجی جلسے منسوخ
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
-
مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے سینیٹ کیلئے 7 امیدوار نامزد کردیے
مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانی بورڈ نے عرفان صدیقی، زاہد حامد، انجینئر بلیغ الرحمن کے ناموں کی منظوری دے دی ہے ۔
-
اسد قیصر نے سابق ایم پی ایز کا الزام مسترد کردیا
اسد قیصر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ حلف اُٹھا کر کہتے ہیں کہ ویڈیو اسکینڈل سے کوئی تعلق نہیں ہے،نہ ہی ویڈیو اسپیکر ہاؤس میں بنائی گئی۔
-
جامعہ کراچی میں جعلی اسناد پر داخلوں کا انکشاف
یونیورسٹی کی داخلہ پروگرام کی انچارج صائمہ اختر کا کہنا ہے کہ طلباء کے خلاف ضابطے کی کارروائی ہو رہی ہے۔
-
پی ٹی آئی کارکنان کو ٹکٹ نہ دینے پر پریشان ہے، ناصرشاہ
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی پریشانی کی اصل وجہ ایسے لوگوں کو ٹکٹ دینا ہے، جن کا پارٹی سے تعلق نہیں ہے۔
-
جس اسمبلی کو گالی دیتے ہیں اس ہی سے ووٹ مانگنے جارہے ہیں، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت بہتر ہور ہی ہے، کورونا نے بھارت کو تباہ کردیا، پاکستان میں اللہ کا کرم ہے۔
-
کورونا وائرس سے اموات میں کمی، مزید 31 جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 404 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 31 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ اس بیماری سے 1 ہزار 387 مریض شفایاب ہو گئے۔