Categories
Breaking news

یوسف رضا گیلانی کی عدم حاضری پر عاجز دھامرا کا مؤقف

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ اجلاس سے عدم حاضری پر پیپلز پارٹی کے عاجز دھامرا نے موقف دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یوسف گیلانی سے عدم حاضری پر سوال کرنا ہے تو پھر پی ڈی ایم کے غیر حاضر 6 سینیٹرز سے بھی پوچھنا ہوگا۔

عاجز دھامرا نے استفسار کیا کہ ن لیگ وضاحت دے کہ شاہد خاقان عباسی کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں؟

ان کا کہنا تھا کہ کی شاہد خاقان عباسی اپنی قیادت سے متفق نہیں ہیں؟ انہوں نے پہلے بھی اپوزیشن میں دراڑ ڈلوائی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.