Categories
Breaking news

یوسف رضا گیلانی فردِ جرم کیلئے طلب

یوسف رضا گیلانی فردِ جرم کیلئے طلب

اسلام آبادکی احتساب عدالت نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے نیب ریفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کو 13 جولائی کو فردِ جرم عائد کرنے کے لیے طلب کر لیا۔

یوسف رضا گیلانی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے سماعت کی جس کے دوران یوسف رضا گیلانی آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔

نیب نے سابق وزیرِ اعظم کے خلاف کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ سیکرٹریٹ گاڑی کے استعمال کی ویڈیو وائرل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ جنہیں سینیٹ چئیرمین بننا تھا انہوں نے سرکاری گاڑی پر ٹیکسی سروس شروع کر دی۔

عدالت کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو 13 جولائی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت تمام ملزمان کو فردِ جرم عائد کرنے کیلئے طلب کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *