Categories
Breaking news

یورپی یونین کے بعد امریکہ نے بھی پی آئی اے پر پابندی لگادی

Advertisement
Advertisement

یورپی یونین کے بعد امریکہ نے بھی پی آئی اے پر پابندی لگادی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین کے بعد امریکہ نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کردی۔

امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی اجازت نامہ منسوخ کردیا گیا ہے۔ اجازت نامے کی منسوخی کے بعد پی آئی اے امریکا کیلئے اپنی پروازیں نہیں چلاسکے گی۔ یہ پابندی پی آئی اے پروازوں کی سیفٹی پرتشویش کے باعث لگائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے قومی ایئر لائن پر 6 ماہ کی پابندی عائد کی تھی۔ 2 روز قبل سیفٹی ایجنسی نے 32 رکن ممالک کو تجویز دی تھی کہ وہ بھی مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹس پر پابندی عائد کردیں۔

کورونا کے باعث بند تعلیمی اداروں کو ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ

کورونا کے باعث بند تعلیمی اداروں کو ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *