برسلز(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)یورپین سینٹر بینک 2024 میں تمام یورونوٹ کے ڈیزائیں تبدیل کردے گا،بینک نے یہ فیصلہ موجودہ زیرگردش نوٹوں کو بیس سال کے بعد دوبارہ ڈیزائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے،یورپین سینٹر بینک کی سربراہ کرسٹینا لیگارڈ کا کہنا ہے کہ 20 سال کے بعد اب وقت آگیا ہے کہ یورو نوٹوں کی موجودہ شکل کو اپ ڈیٹ کیا جائے
