Categories
Breaking news

یوئیفا، سوپر لیگ میں شرکت کرنے والے کلبز کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے تیار

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)ای ایس پی این کے مطابق یوئیفا سوپر لیگ میں شرکت کرنے والے کلبز کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے تیار،اطلاعات کے مطابق ان تمام کلبز پر 2 سال کے لیے چیمپئنز لیگ اور یوروپا لیگ میں شرکت کے لئے پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔

یوئیفا اس وقت اس پابندی کو کم کرنے کے لیے تمام 12 کلبز سے بات چیت کر رہا ہے اور اس وقت تقریباً 7 کلبز کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے ہیں جن میں پریمیر لیگ کے چھ کلب اور اتلیٹکو میڈرڈ شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *