Categories
Breaking news

یاسر اور اقرا کی بشری انصاری کے گھر دعوت

Advertisement

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین نے دعوت کی، جس پر اقرا عزیز نے اُن کا شکریہ ادا کردیا۔اقرا عزیز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک سیلفی شیئر کی جس میں اقرا عزیز کے ہمراہ بشریٰ انصاری اور یاسر حسین دکھائی دے رہے ہیں۔اقرا عزیز نے بشریٰ انصاری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’لذیذ کھانوں اور مزیدار باتوں کیلئے شکریہ بشریٰ انصاری جی۔‘انہوں نے کہا کہ اس انڈسٹری میں آپ کا ہونا ہمارے لیے قابلِ فخر بات ہے۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *