Categories
Breaking news

یاسرہ رضوی کا شوہر کیلئے محبت بھرا پیغام

Advertisement

پاکستان کی معروف اداکارہ یاسرہ رضوی نے شوہر عبدالہادی کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔یاسرہ رضوی نے شوہر کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے زندگی سے صلح کرلی ہے۔‘انہوں نے شوہر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’آپ کو سالگرہ مبارک ہو ، آپ واقعتاً ایک ہوشیار اور ذہین و فطین نوجوان ثابت ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *