
ہیوسٹن بندرگاہ پر پی این ایس سی جہاز سے عملے کے رکن کے فرار کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد امریکی حکام نے پاکستانی جہاز کی تلاشی اور سیکیورٹی سسٹم کی چیکنگ کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی این ایس سی جہاز پر کوئی جرمانہ نہیں لگایا گیا۔
x
Advertisement
ہیوسٹن پورٹ سے فرار جہاز کے عملے کے رکن پرویز کی تلاش جاری ہے۔
ہیوسٹن پورٹ کے وڈ ہاؤس ٹرمینل پر بلک جہاز حیدرآباد لنگر انداز ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ایک ساتھ400 استعفے آگئے تو پھر عام انتخابات ہوتے ہیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ اگر ایک ساتھ400 استعفے آگئے تو پھر عام انتخابات ہوتے ہیں، ضمنی الیکشن نہیں ہوتے۔
-
سندھ کو ضرورت کے مطابق گیس نہیں مل رہی، مرتضیٰ وہاب
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ کو اس کی ضرورت کے مطابق گیس نہیں دی جارہی،وفاقی حکومت نااہل ہے کہ سردیوں میں ملک بھر میں گیس کا بحران پیدا ہوا ہے۔
-
حکمرانوں کی کرپشن کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، امتیاز شیخ
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ حکمرانوںکی کرپشن کی سزا عوام بھگت رہے ہیں۔
-
شہباز شریف کی حالت پہلے کی نسبت بگڑی ہے: عطااللہ تارڑ
مسلم لیگ نون کے رہنما عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی حالت پہلے کی نسبت بگڑی ہے۔
-
غلط فہمی، واٹر بورڈ نے قومی ادارہ امراض قلب کی لائن سیل کردی
واٹربورڈ کے افسر راشد صدیقی نے قومی ادارہ امراض قلب کے پانی کے قانونی کنکشن کو غیرقانونی قرار دےکر بند کر دیا۔
-
مولانا شیرانی نے فضل الرحمٰن کی سیاست کا جنازہ نکال دیا، فیاض چوہان
وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کاکہنا ہے کہ مولانا شیرانی نے مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست کا جنازہ نکال دیا، اب پی ڈی ایم سربراہ کو سیاست سے توبہ کر لینی چاہیے۔
-
پارلیمنٹ کی اصل طاقت عوامی خدمت ، آئین کی پاسداری ہے، وزیر اعظم عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی اصل طاقت عوام کی خدمت اور آئین کی پاسداری ہے۔
-
سندھ اور بلوچستان میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
سندھ اور بلوچستان میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کرجانے والے اراکین صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول الیکشن کمیشن نے جاری کردیا ۔
-
عمران خان نے بدلتی سیاسی صورتحال پر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلا لیا
وزیراعظم عمران خان نے ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔
-
وقار شاہ قتل کیس، اسحاق بوبی کو سزائے موت سنادی گئی
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ نون سندھ لائرز ونگ کے سابق نائب صدر وقار شاہ کے قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر اسحاق عرف بوبی کو سزائے موت سنا دی ۔
-
فضل الرحمٰن کے گھر سے ہی ان کے مخالفین پیدا ہوگئے ہیں، فردوس عاشق
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن کے گھر سے ہی ان کے مخالفین پیدا ہوگئے ہیں، جب دن برے آجاتے ہیں تو پھر سایہ بھی ساتھ نہیں دیتا اور اب تو مولانا شیرانی نے بھی مولانا فضل الرحمٰن کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔
-
عمران خان کو سیاست دان نہیں مانتا، خورشید شاہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ میں عمران خان کو سیاست دان نہیں مانتا۔
-
عمران خان نے عملی طور پر دو پاکستان بنا دیے ہیں، نفیسہ شاہ
سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نفیسہ شاہ کہتی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے عملی طور پر دو پاکستان بنا دیئے ہیں، عمران خان کی ہزاروں گز ناجائز تعمیرات کو قانونی شکل دینا مذاق ہے۔
-
شفقت محمود نے طالبہ کی تصحیح کردی
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طالبہ کی ایم ڈی کیٹ کے نتائج کے حوالے سے دی گئی تجویز پر تصحیح کر ڈالی۔
-
فیصل آباد: مزدور بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا
فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں مزدور بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا۔
-
ایم کیو ایم کی درخواست، ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو نوٹس جاری
سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیوایم کی ڈی سی کیماڑی اور نئے ضلع میں تھانوں کے قیام کی درخواست کی سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر کو 23 دسمبر کے لئے نوٹس جاری کردئیے ۔