
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز ) کے معیار کو بہتر بنائیں گے۔
ڈاکٹر فیصل سلطان پمز اسپتال میں احتجاجی ملازمین کے پاس پہنچ گئے، اس دوران ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ میڈیکل ٹیکنیکل انسٹیٹیوشنز ( ایم ٹی آئی ) آرڈیننس پر پمز کے ملازمین کے کچھ خدشات تھے، ملازمین کے خدشات پر ڈاکٹرز کے ساتھ کافی مشاورت ہوتی رہی۔

Table of Contents
پمز ملازمین کا ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف احتجاج
پاکستان انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پِمز ) ملازمین کی میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹوٹ (ایم ٹی آئی) آرڈیننس کے خلاف ریلی نکالی گئی اور احتجاج کیا گیا ۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ملازمین کے تمام خدشات دور کیے جائیں گے، پمز ملازمین کی تمام امیدیں پوری ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیے
- 71 روز کے احتجاج کے بعد پمز اور وزارت صحت کے مذاکرات کامیاب
- کیا ایم ٹی آئی نظام اسلام آباد میں کامیاب ہوسکتا ہے؟
x
Advertisement
انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب اکٹھے مل کر چلیں گے اور پمز کو اچھا ادارہ بنائیں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
مراد علی شاہ کی تاحیات نااہلی کی درخواست، سماعت ملتوی
سندھ ہائی کورٹ نے وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تاحیات نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی۔
-
ریکوڈک کیس: غیر ملکی وکلاء کی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی
ریکوڈک کیس میں پاکستان کی جانب سے غیر ملکی وکلاء کی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی۔
-
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 40 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 8 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 40 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ اس بیماری سے 1 ہزار 441 مریض شفایاب ہو گئے۔
-
نیب نے PPP کے MNA محمد بخش مہر کو کلین چٹ دیدی
سندھ ہائی کورٹ میں عبوری درخواستِ ضمانت کی سماعت کے دوران نیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر کو کلین چٹ دے دی۔
-
الحمداللّہ! میری بیٹی خطرے سے باہر ہے، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ اللّہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اُن کی صاحبزادی مہرالنساء اب خطرے سے باہر ہے۔
-
عمران نیازی اپنے پیاروں کو سینیٹ میں لانا چاہتے ہیں، احسن اقبال
رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کا سینیٹ الیکشن اور وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کہنا ہے کہ عمران نیازی اپنے پیاروں کو سینیٹ میں لانا چاہتے ہیں۔
-
پنجاب: سینیٹ امیدواروں کی کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی
سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں پنجاب میں امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی شروع کر دی ہے۔
-
شہباز شریف کی پیشی، نون لیگی خاتون MPA اور پولیس میں تلخ کلامی
لاہور کی احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ نون کی رکنِ پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) رخسانہ کوثر کے درمیان تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
لوگ ویکسین لگوانے میں ہچکچا رہے ہیں،ڈاکٹرنوشین
پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ کچھ جگہوں پر لوگ ویکسین لگوانے میں ہچکچا رہے ہیں۔
-
کراچی، FTC فائرنگ واقعہ، دہرے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا
شہر قائد کراچی میں واقع ایف ٹی سی فلائی اوور پر فائرنگ سے دو سگے بھائیوں کی ہلاکت پر دہرے قتل کا مقدمہ صدر تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔
-
فیصل واؤڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا جبکہ کیس کے بار بار التواء پر فیصل واؤڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔
-
اپوزیشن جتنےمرضی لانگ مارچ کرلے، مڈٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، چوہدری محمدسرور
گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ون، ٹو، تھری ، فور جتنےمرضی لانگ مارچ کر لے، مڈٹرم الیکشن نہیں ہوں گے۔
-
آج عدالتیں بھی غیر محفوظ ہیں: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ آج عدالتیں بھی غیر محفوظ ہیں، ملک میں آئین و قانون اور عدالتوں کا یہ حال ہوگا تو بڑی نا انصافی ہو گی۔
-
حیدر آباد جلسے کی میزبان پیپلز پارٹی ہے، شازیہ مری
مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حیدر آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے کی میزبان پیپلز پارٹی ہے۔
-
ارکانِ اسمبلی کو فنڈز کا اجراء، کیس سماعت کیلئے مقرر
وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے ارکانِ اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔
-
ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے مقدمے میں ملزمان کی سزا کم
سندھ ہائی کورٹ نے ڈکیتی اور پولیس مقابلےکے مقدمے میں ملزمان کی سزا کم کر دی۔