
مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہم نے دو بڑی پارٹیوں کو زیر کر دیا ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے عثمان بزدار کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کام کیا۔
پرویز الہیٰ نے کہا کہ انشاء اللہ ووٹنگ کے روز کامیابی حاصل کریں گے۔
Table of Contents
عثمان بزدار کی پرویز الہیٰ کے ساتھ یہ یادگار تصویر کب کی ہے؟
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی والد کے ساتھ یادگار تصویر شئیر کردی۔
سینئر سیاستدان نے یہ بھی کہا کہ ہم نے پہلے بھی دل جیتے ہیں اور آئندہ بھی جیتیں گے، سب کوساتھ لے کر چلیں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔
-
مونس الٰہی کی ترین گروپ سے 4 گھنٹے طویل ملاقات
-
عمران مدد مانگنے خود اسٹیبلشمنٹ سے ملے ہوں گے، رانا ثنا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان خود اسٹیبلشمنٹ کے پاس گئے ہوں گے کہ ان کی مدد کی جائے۔
-
عمران خان سیکورٹی تھریٹ ہیں، سعید غنی
سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انہیں سیکورٹی تھریٹ قرار دے دیا۔
-
جہانگیر ترین نے حمزہ شہباز کی حمایت پر اتفاق کردیا، اسحٰق ڈار
جہانگیر ترین نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار حمزہ شہباز کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے
-
ہوسکتا ہے اس وزارت کا یہ میرا آخری خطاب ہو، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے دفتر خارجہ میں آج میرا اس وزارت کا آخری خطاب ہو۔
-
عمران خود دھرنے کے دوران امریکی سفیر سے ملے تھے، شاہ زیب خان زادہ
جیو نیوز کے اینکر شاہ زیب خان زادہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں سردیوں کا پھر تذکرہ کیا،کہا کہ کابینہ کو بتادیا تھا کہ 2021ء کی سردیاں مشکل ہوں گی، انہیں سازش کا علم ہوگیا تھا، امریکی سفارتکار ہمارے ناراض لوگوں سے کیوں مل رہے تھے؟۔
-
3 آپشنز کی بات وزیراعظم ہاؤس سے آئی، خورشید شاہ
پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تین آپشنز کی بات وزیراعظم ہاؤس سے آئی، عسکری قیادت نے واضح کردیا کہ انہیں وزیراعظم ہاؤس سے فون آیا تھا۔
-
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفا غیر آئینی ہے، سعد رفیق
مسلم لیگ کے رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفا غیر آئینی قرار دے دیا۔
-
پی ٹی آئی نے کارکنوں کو عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن ڈی چوک پہنچنے کی کال دے دی
پی ٹی آئی کی جانب سے کارکنوں کو اتوار کی صبح 10 بجےڈی چوک پہنچنےکی ہدایت کی گئی ہے۔
-
پہلے حکومت کی حمایت کیلئے اداروں سے فون آتے تھے، اب نہیں آرہے، رہنما ایم کیو ایم
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیر اعظم کی بات پر قوم کا اعتبار کرنا ضروری ہے، ہم اعتبار کرنے کو تیار ہیں، قوم کے وقار اور سلامتی کا مسئلہ ہو تو ہم سب ساتھ ہیں۔
-
تحریک عدم اعتماد: پارلیمنٹ لاجز کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پارلیمنٹ لاجز کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔
-
حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ بنانے پر شہباز اور بلاول کا اتفاق
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وفاق کی طرح پنجاب میں بھی اپنی فتح یقینی بنائیں گے۔
-
ترین گروپ اہم ہوگیا، حکومت اور اپوزیشن حمایت لینے کیلئے سرگرم
پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی ترین گروپ کی حمایت لینے کےلیے سرگرم ہیں۔
-
ترین گروپ سے ندیم افضل چن کی ملاقات کی اندرونی کہانی
ذرائع کا کہنا ہے کہ ندیم افضل چن نے ترین گروپ کو یقین دہانی کروائی کہ پی پی ہر طرح کی گارنٹی دینے کو تیار ہے۔
-
مونس الہٰی نے ترین گروپ کو پرویز الہٰی کا اہم پیغام پہنچادیا
رہنما ق لیگ نے نعمان لنگڑیال سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا مائنس بزدار کا مطالبہ پورا ہوگیا ہے۔