Categories
Breaking news

ہم نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے منع کردیا، شاہ محمود

ہم نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے منع کردیا، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے منع کر دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے انکشاف کیا کہ فوجی اڈوں کی تلاش امریکا کی خواہش ہوسکتی ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو بریفنگ میں کہہ چکا ہوں کہ ہمارا امریکا کو فوجی اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان سے امریکا کے فوجی انخلا کے ساتھ چاہتے ہیں کہ امن عمل بھی آگے بڑھے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *