پاکستان تحریکِ انصاف کی غیرملکی پارٹی فنڈنگ کے کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ہم سے بار بار پوچھا جاتا ہے کہ ثبوت کیا دیئے ہیں، ہم نے امریکا سے 3 ملین ڈالر فنڈنگ کا ثبوت دیا ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریکِ انصاف کی غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کے کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر نے کہا کہ سعودی عرب سے 7 لاکھ ریال سالانہ آتے ہیں، اس کا ثبوت دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں الیکشن کمیشن سے امید ہے، ان ہی اداروں سے انصاف لیں گے، غیر قانونی فنڈنگ میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی ہونا چاہیئے۔
Table of Contents
اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکبر ایس بابر کی اسکروٹنی کمیٹی کا ریکارڈ دینے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریکارڈ فراہم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ہم قطر اور باقی اور ملکوں سے دستاویزی ثبوت دے چکے ہیں، یہ ثبوت مسترد بھی نہیں کیئے گئے، ہم نے یہ بھی پیشکش کی کہ اسکروٹنی پروفیشنل آڈیٹر کا کام ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف آج تک کہتی ہے کہ 2013ء کا ریکارڈ نہیں دیں گے، کمیٹی بے بس نہیں ہے، سپریم کورٹ نے آرڈر دیا ہوا ہے۔
اکبر ایس بابر نے کہا کہ ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے تھے یہاں اسکروٹنی ہو ہی نہیں رہی۔
یہ بھی پڑھیے
- اکبر ایس بابر مریم نواز کی طرف سے کیس لڑرہے ہیں، فرخ حبیب
- فنڈنگ کیس کا فیصلہ وقت پر ہوتا تو یہ قیادت نہ ہوتی: اکبر ایس بابر
انہوں نے کہا کہ سچائی کو چھپانے سے نیشنل سیکیورٹی کمپرومائز ہوتی ہے، کاغذات دینے سے متعلق سماعت ہوئی، ہم نے کہا کہ کاغذات ہم سے بھی شیئر کیئے جائیں۔
اکبر ایس بابر کا مزید کہنا ہے کہ آج 2 اہم نکات پر بات ہوئی، پارٹی کے ریکارڈ تک رسائی دی گئی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسکروٹنی کو شفاف بنانا ہے تو کاغذات کی چیکنگ کا معیار ایک ہونا چاہیئے، الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سندھ میں 22 اپریل سے عملی طور پر تعلیمی عمل بحال ہوگا، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے 22 اپریل سے سندھ میں عملی طور پر تعلیمی عمل بحال ہوگا۔
-
برطانیہ کیلئے پروازوں کی طلب میں اضافہ
-
شرجیل میمن کو دوبارہ سندھ کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان
سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں شرجیل میمن کو دوبارہ سندھ کابینہ کا حصہ بنانا بھی شامل ہے۔
-
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ای ووٹنگ سے متعلق سمری ارسال
وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے انٹرنیٹ ووٹنگ سے متعلق سمری ارسال کردی۔
-
بزدار کا وزراء کو چینی کے نرخ کی نگرانی کا حکم
پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے صوبائی وزراء کو چینی کے نرخ کی نگرانی کا ٹاسک سونپ دیا ہے۔
-
ہیلتھ ورکرز کی ویکسی نیشن رجسٹریشن رکنے پرPMA کی تشویش
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ہیلتھ ورکرز کی ویکسی نیشن کے لئے رجسٹریشن کا سلسلہ رکنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر موبائیل ویکسی نیشن کا آغاز کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
-
چیف جسٹس بلاک پر حملہ کیس، شائستہ تبسم کی درخواست پر 12اپریل کو فیصلہ ہوگا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس بلاک پر حملے اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں ایڈوکیٹ شائستہ تبسم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ 12اپریل کو سنایا جائے گا۔
-
رانا ثناء، اویس لغاری کو حلقے میں داخلے سے روکا جائے: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈی سی خوشاب کو خط لکھا ہے جس میں انہیں ہدایت کی ہے کہ مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ، اویس لغاری اور دیگر ارکانِ اسمبلی کوحلقےمیں داخلےسے روکاجائے۔
-
وضاحت کے نام پر شاہد خاقان عباسی نے یوٹرن لے لیا ہے، پلوشہ خان
پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ شوکاز کو آج وضاحت کا نام دے کر شاہد خاقان عباسی نے یوٹرن لے لیا ہے۔
-
الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس ،فیصل واؤڈا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے سے استثنیٰ
الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں سینیٹر فیصل واؤڈا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے سے استثنیٰ دے دیا، واؤڈا کی درخواست پر سماعت عید کے بعد مقرر کردی گئی۔
-
سیمی جمالی کو بورڈ آف گورنر میٹنگ میں شرکت سے روک دیا گیا
جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی کو بورڈ آف گورنر میٹنگ میں شرکت سے روک دیا گیا۔
-
ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس، ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخر
کراچی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ڈاکٹر ماہا شاہ مبینہ خودکشی کیس کی سماعت میں ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخر کردی۔
-
اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکبر ایس بابر کی اسکروٹنی کمیٹی کا ریکارڈ دینے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریکارڈ فراہم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
ملتان، بینائی متاثرہ 16 افراد کا نشتر اسپتال میں معائنہ
ملتان کے نجی اسپتال میں آپریشن کے بعد ایک ایک آنکھ کی بینائی سے متاثر ہونے والے 16 افراد کی آنکھوں کا معائنہ نشتر اسپتال میں کیا جارہا ہے۔
-
کراچی، 4 سے 5 روز موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
شہر قائد کراچی میں آیندہ 4 سے 5 روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
-
اسلام آباد، سنگل ڈوز کیلئے عمر کی حد 70سال کردی گئی
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں سنگل ڈوز ویکیسن کین سائینوبائیو میں عمر کی حد 70سال کر دی گئی ہے۔