Categories
Breaking news

ہم بارسلونا سے زیادہ ٹائٹل جیت سکتے تھے،سرخیوراموس

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک) ریال میڈرڈکے اہم کھلاڑی سرخیو راموس نے کہا ہے کہ ان تمام برسوں میں ہم نے لیونل میسی کی وجہ سے بہت اذیت جھیلی ہے اور شاید اگر بارسلونا کے پاس میسی نہ ہوتے تو ان برسوں میں ہم بارسلونا سے زیادہ ٹائٹل جیت سکتے تھے

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *