
سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان سے متعلق سوال پر فواد چوہدری نے ان پر کیس کرنے کا مطالبہ کردیا۔
پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری سے صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان نے بھی فرح کے حوالے سے سوال کا جواب نہیں دیا، پی ٹی آئی کیوں اس سوال سے بھاگ رہی ہے؟
Table of Contents
عمرے کے وفد میں 4 باورچی بھی تھے، ایک آلو گوشت بنانے والا تھا، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ بحران کی بنیادی وجہ موجودہ حکومت کی بد انتظامی ہے، دو ہفتے سے زیادہ ہوچکے ہیں ان کے پاس اب تک وزیر توانائی نہیں ہے۔
صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہمیں کیا پتا فرح گوگی کون ہے؟
فوادچوہدری نے کہا کہ حکومت سے پوچھیں، اگر مریم نواز کے پاس ثبوت ہیں تو فرح گوگی پر کیس کردیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بلاول بھٹو کو شہباز شریف کا وزیر خارجہ بناکر بھٹو کی وراثت کو دفن کردیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
جامعہ کراچی میں ہونے والے خودکش حملہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات
تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون خودکش حملہ آور کا شوہر جناح اسپتال کے قریب ہوٹل میں رہائش پذیر تھا، خاتون بھی اس ہوٹل میں فیملی کے ہمراہ رہتی رہی ہے۔
-
جامعہ کراچی میں خودکش بم دھماکے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی تھانہ میں درج
ایف آئی آر زیر دفعہ 302، 324، 427، 190، 34 ایکسپلوزیو ایکٹ 3/4 مجریہ 1908 اور 7 اے ٹی اے مجریہ 1997 درج کی گئی ہے۔
-
عمران خان الیکشن کمیشن پر الزام لگا کر این آر او مانگ رہے ہیں، شیری رحمان
اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، کسی سازش کے نتیجے میں نہیں ہٹایا گیا، عمران خان کی نااہل حکومت کو آئینی طریقے کار سے ہٹایا گیا۔
-
عمرے کے وفد میں 4 باورچی بھی تھے، ایک آلو گوشت بنانے والا تھا، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ بحران کی بنیادی وجہ موجودہ حکومت کی بد انتظامی ہے، دو ہفتے سے زیادہ ہوچکے ہیں ان کے پاس اب تک وزیر توانائی نہیں ہے۔
-
چینی سفارتخانے کو واقعے کی تحقیقات جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کروائی، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی تو ستائیس یونٹ بند تھے، 7 یونٹ اور 4 پلانٹ مرمت کے لیے رہ گئے ہیں۔
-
جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری
تفتیشی حکام کے مطابق خاتون نے جامعہ کراچی میں داخل ہونے کے لیےمسکن گیٹ کا راستہ استعمال کیا۔
-
خودکش بمبار خاتون نے 2018 میں جامعہ کراچی میں داخلہ لیا تھا
جامعہ کراچی میں چینی اساتذہ کو نشانہ بنانے والی خاتون شاری بلوچ کا تعلق کراچی یونیورسٹی کے شعبہ طبعیات سے تھا، اس نے 2018 میں داخلہ لیا تھا
-
جامعہ کراچی کی خودکش بمبار سرکاری ٹیچر تھی
جامعہ کراچی میں خودکش حملہ کرنے والی خاتون بلوچستان میں سرکاری سائنس ٹیچر تھی جس کی تعلیم بلوچستان میں ہی مکمل ہوئی۔
-
اسٹیٹ بینک عید الفطر پر 4 دن بند رہے گا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
-
ملک کی حقیقی آزادی کیلئے کل شب دعا کرینگے: عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کل ہم نے شبِ دعا کا اعلان کیا ہے، ہم سب ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کل شبِ دعا کریں گے۔
-
بلاول ملکی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بن گئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے 37 ویں وزیر خارجہ بن گئے، وہ ملکی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بنے ہیں۔
-
جامعہ کراچی دھماکا، چینی قونصل جنرل نے متاثرہ گاڑی پر پھول رکھے
گزشتہ روز جامعہ کراچی میں خودکش دھماکے میں متاثر ہونے والی گاڑی پر چینی قونصل جنرل کی جانب سے پھول رکھے گئے
-
سوشل میڈیا پر فوج، عدلیہ، الیکشن کمیشن کیخلاف مہم چل رہی ہے: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر فوج، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔
-
جامعہ کراچی میں سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی
جامعہ کراچی میں دہشت گردی کے واقع کے بعد سیکیورٹی انتہائی سخت ہے صرف اسٹاف ٹاؤن اور سلور جوبلی گیٹ سے سخت چیکنگ کے بعد آمد ر رفت کی اجازت دی جارہی ہے
-
بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا
ایوانِ صدر اسلام آباد میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حلف لیا۔
-
عاصم احمد چیئرمین ایف بی آر مقرر
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر اشفاق احمد خان اور چیئرمین ای او بی آئی کو ہٹانے کی منظوری دے دی گئی۔