Categories
Breaking news

ہمارے اراکین اسمبلی کو پیشکشیں کی جا رہی ہیں، مسرت جمشید چیمہ

ہمارے اراکین اسمبلی کو پیشکشیں کی جا رہی ہیں، مسرت جمشید چیمہ

ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ ہمارے اراکین اسمبلی کو پیشکشیں کی جا رہی ہیں، 5 پانچ ارب کی بولیاں لگائی جا رہی ہیں۔

پرویز الہٰی نے چارج نہ چھوڑا تو فوج طلب کرنے کا اختیار موجود ہے، خلیل طاہر سندھو

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ فواد چوہدری کیمرے کے سامنے کچھ اور بات کرتے ہیں، اکیلے میں کچھ اور۔

زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ جس کو کھلاڑی اور سب پر بھاری کہا جاتا ہے وہ بھٹو خاندان پر بھاری رہے۔

مسرت جمشید نے کہا کہ ہم بکاؤ مال نہیں، ہمیں کوئی نہیں خرید سکتا، ہم اپنے بنیادی حقوق کی جنگ جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ خواتین رہنماؤں کی ملاقات بہت اچھی رہی۔

اسی موقع پر ایم پی اے سعدیہ سہیل نے کہا کہ کوئی سیٹ، کوئی آفر ہمیں نہیں خرید سکتی، بزدلانہ حملے میں عمران خان کو نئی زندگی ملی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *