Categories
Breaking news

ہسپانوی فٹبالر تھیاگو الکن ٹارا کا لیور پول کیساتھ معاہدہ

Advertisement
Advertisement

میڈرڈ (دوست نیوز) اسپین کے فٹبالر تھیاگو الکن ٹارا کا لیور پول کے ساتھ سو اچار ارب روپے سے زائد میں معاہدہ ہو گیا۔انتیس سالہ فٹبالر کو بونسز کی مد میں مزید ایک ارب روپےسے زائد کی رقم ملے گی، اسپینش فٹبالرکا لیورپول کے ساتھ چار سال کا معاہدہ ہے جس کی رقم ان کو قسط وار ملے گی۔
تھیاگو کا کہنا ہے لیور پول کے ساتھ معاہدے پر خوش ہوں اس لمحے کا بہت عرصے سے انتظار کر رہا تھا، تھیاگو چھ نمبر کی شرٹ پہنیں گئے۔لیور پول کے منیجر جورگن کلوپ نے بھی تھاگو کی شمولیت کوخوش آئند قرار دیا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *